@poeticsoul149: وہ مجھے کیوں چاہے گا ، کیوں یاد کرے گا بھلا یک طرفہ محبت کی بھی کوئی اوقات ہوتی ہے ۔ #foryoupage❤️❤️ #unfreezmyaccount🙏🙏🙏 #fypシ゚viral🖤tiktok #quotes #viral @TikTok @TikTok Pakistan
@:تیرے لاحاصل ہونے کا دکھ تو رہے گا عمر بھر
لیکن خیر میں نے بھی کونسا تا حیات جینا ہے💔
2026-09-20 07:29:59
4
meri dastaan 🙏🏼🙏🏼🙏🏼 :
محبت یکطرفہ ہی تھی میری مگر وہ شخص باتیں محبوبوں جیسی کرتا تھا۔ وہ حال پوچھتا تو دل کو گمان ہوتا کہ شاید اسے بھی میری فکر ہے، وہ مسکراتا تو لگتا جیسے میری دنیا روشن ہو گئی ہو۔
وہ چند لفظ کہتا اور میں ان لفظوں میں عمر بھر کی چاہت تلاش کرنے لگتا۔ مگر حقیقت یہ تھی کہ میں اکیلا تھا اس محبت میں۔ میں خواب بن رہا تھا اور وہ شاید صرف گفتگو کر رہا تھا۔ میں ہر بات کو محبت سمجھ بیٹھا، ہر توجہ کو اپنائیت اور ہر مسکراہٹ کو اپنے نام کر لیا۔ بعض لوگ محبت نہیں کرتے، مگر ان کا انداز گفتگو محبت جیسا ہوتا ہے۔ اور ایسے لوگ انجانے میں کسی کے دل میں وہ امید جگا دیتے ہیں جو بعد میں سب سے بڑی اذیت بن جاتی ہے۔
.
.
.
2026-09-20 07:25:51
3
🦋_K¿¿K_🦋 :
🦋_KhaMaKha_🤪🦋
🦋_خواہ مخواہ_🤪🦋
2026-09-20 13:07:43
1
Asif :
right 👍
2026-09-20 12:24:53
1
🇱🇾Afaque Ali Lashari🇱🇾〽️ :
lines
2026-09-20 14:54:23
0
★ 𝘚𝘵𝘰𝘯𝘦 𝘩𝘦𝘢𝘳𝘵 🩶 :
bht dukh hta h esy logo ki wja se jo apny qareeb kr k bd m dor hjty hn inshallah aik din esy logo ka hisb b hga inshallah ❤️
2026-09-20 14:53:07
0
Mr saim :
Right 💯
2026-09-19 19:46:38
2
سید فرمان علی شاہ :
♥️♥️♥️
2026-09-20 11:11:06
2
𝐺𝐻𝐴𝑁𝐼🫠🤍💚 :
[Broken heart][Broken heart][Broken heart]
2026-09-19 19:53:32
1
Navid Aziz :
[Broken heart]
2026-09-20 06:36:34
1
Hamdan Baloch :
🥰🥰🥰
2026-09-20 07:46:15
1
Asif Asif :
😂😂😂
2026-09-20 10:23:28
1
Dr Asif Mahmood Sithari :
🌹🌹🌹
2026-09-20 11:33:23
1
I miss you.😢 A💔 :
😢😢😢
2026-09-20 10:19:22
0
آڈیٹر جواد عجیب 😫💔 :
💙💙💙
2026-09-20 13:06:16
1
*•.¸♡P A N A D O L♡¸.•* :
🥺🥺🥺
2026-09-19 14:34:44
0
××❃ 𝗔𝗟𝗜 𝗥𝗔𝗭𝗔 ❃×× :
👍🏻👍🏻👍🏻
2026-09-19 14:56:41
1
To see more videos from user @poeticsoul149, please go to the Tikwm
homepage.