@user7867583783870: میانوالی ۔مکہ ملک شاپ رابی پلازہ دودھ فروش سیف اللہ شاہ کا قاتل محمد آصف منڈی بہاؤالدین میں پولیس مقابلے کے دوران ہلاک۔ چند ہفتے قبل رابی پلازہ میں دودھ فروش سیف اللہ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والا ملزم مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق منڈی بہاؤالدین میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ملزم موقع پر ہی مارا گیا۔۔۔