@sabakhalid616: چالاک لوگ آپ کے الفاظ نہیں سنتے وہ صرف "وہ جملہ" تلاش کرتے ہیں جس سے آپ کے خلاف استعمال کیا جا سکے #sufism #sufikalam #qawali #urdulines🥀🥀 #غزل
ہمارے اختیار ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتے ، مگر یقین کریں جس کے ہاتھ میں ہیں ! وہ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ہے💯
2026-09-19 15:13:22
7
احمد♕ :
mashAllah Nice looking💖
2026-09-20 06:02:36
3
Anwaar :
چھڈ یار جیناں نوں احساس ہی نا ہووے
اوناں نال کادے گلے شکوہ
2026-09-20 05:31:59
5
✏️ :
فطرت تو کچھ یوں بھی ہے انسان کی
بارش ختم ہو جائے تو چھتری بوجھ لگتی ہے 🙂
.
2026-09-19 16:34:18
4
Shãحïd :
اپنی کہانی ہر کسی کو نہ سنائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ لوگ اگلی محفل کے لیے قصے جمع کر رہے ہوتے ہیں،
2026-09-19 16:08:40
4
💎𝓓𝓲𝓪𝓶𝓸𝓷𝓭💎 :
Exactly 💯💯💯👈
2026-09-19 16:27:36
5
Crazzy Boy :
You R Stylish Girl...
2026-09-20 05:20:14
2
Moeiz ahmed :
true
2026-09-20 04:06:03
4
Hiرa :
agree
2026-09-19 15:17:46
5
Ahsan khan :
BilKul Asy he
2026-09-19 18:14:13
4
PAPU🚀 :
میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا میں نے تمہیں دل سے مانا تھا۔ مجھے محبت کے اصول نہیں اتے تھے، نہ یہ معلوم تھا کہ کیسے نبھایا جاتا ہے مگر جو بھی تھا۔ سچا تھا؛ خالص تھا۔ میں نے تمہارے ساتھ جو احساس جیا، وہ میری زندگی کے سب سے گہرے لمحے تھے۔ میں نے تمہارے لیے خود کو بدل دیا، تمہاری ہر بات میں ہاں ملائی، تمہاری خوشی کو اپنی خوشی سمجھا کبھی انکار نہیں کیا، کبھی سوال نہیں اٹھایا۔ تمہارے ساتھ رہ کر ایسا لگتا تھا جیسے میری دنیا مکمل ہے۔ مگر شاید تمہیں میری قدر کبھی محسوس ہی نہیں ہوئی۔ تم نے یہ سوچو ہوگا کہ میری جگہ کوئی اور لے لے گا شاید لے بھی لے، مگر وہ "میں" نہیں ہو سکتا۔ کیونکہ ہر انسان الگ ہوتا ہے، ہر محبت کا انداز الگ ہوتا ہے اور جو احساس میں نے تمہارے لیے رکھا، وہ کسی اور کے بس کی بات نہیں۔ مجھے اج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ میں تمہارے لیے کم کیوں تھا جب میں نے خود کو تمہارے لیے مکمل کر دیا تھا۔ لیکن اب میں نے یہ مان لیا ہے کہ شاید تمہارا جانا ہی میرے حق میں بہتر تھا۔ کیونکہ جہاں قدر نہ ہو محبت کا احساس نہ ہو وہ پھر ظالم سے بھی بدتر ہوتے ہیں۔ وہ لاکھ چاہنے کے باوجود بھی نہیں ملتا ہے۔ "ہاں" وقت کے ساتھ شاید تمہیں کوئی اور مل جائے یا مل گیا ہے.
2026-09-19 15:04:18
4
AYAANQAMAR786 :
Wow
2026-09-19 16:27:01
2
🦋🦋🦋 :
2026-09-19 18:53:47
3
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَدﷺ
2026-09-20 10:05:57
2
Shãحïd :
لوگ کہتے ہیں تکلیف بتانے سے کم ہوتی ہںے ،،
تجربہ کہتا ہے کچھ نہیں ہوتا' بس تماشا،، ہوتا ہے
2026-09-19 16:08:44
7
electrophile :
exactly
2026-09-19 15:47:29
4
saleemmalik :
تجھِے کیا لگتا ہے تمھاری یاد نہیں آتی
پاگل کوئی اپنی بربادی کو بھی بھول سکتا ہے
2026-09-20 16:58:22
1
Naveed :
2026-09-19 19:10:44
2
Butterfly 🦋🦋🦋🦋🦋 :
right
2026-09-20 13:57:40
0
HلeمA :
2026-09-20 16:48:20
1
من وت :
🥰🥰🥰
2026-09-19 15:30:30
5
🖤اسامہ jutt ❤️جہلم wala🖤 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-19 21:50:20
3
wasi5588 :
🥰🥰🥰
2026-09-19 18:49:01
3
To see more videos from user @sabakhalid616, please go to the Tikwm
homepage.