@karwasuch11: ہر روز خود کو یہ یقین دلاتا ہوں کہ سب ٹھیک ہے، میں ٹھیک ہوں، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ اندر ہی اندر بہت کچھ ٹوٹتا رہتا ہے، اور میں ہر بار اپنے ہی دل کو خاموش کروا دیتا ہوں۔ لوگ سمجھتے ہیں میں مضبوط ہوں، انہیں کیا معلوم… میں بس اپنے درد کو چھپانے میں ماہر ہو گیا ہوں۔ 🥀

🦂 𝐇َسَنین
🦂 𝐇َسَنین
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 19 September 2026 15:01:38 GMT
248
34
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @karwasuch11, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About