ایک تیری چاہت نے فقط
زمانے سے بے طلب کر دیا مجھے 🫠🤌🏻
2026-09-19 15:13:19
25
selenophile 11 :
ہم دنیا بھول بیٹھے
ہمیں مزید کی طلب نہ رہی۔۔۔🌸❤️🩹
2026-09-19 15:11:29
28
scorpion :
تیری چاہت کا نشہ کچھ ایسا چڑھا ہے دل پر،
اب تیرے بغیر کسی اور کی خواہش نہیں ہوتی۔
تو ملے تو زندگی مکمل سی لگتی ہے،
تو نہ ہو تو ہر خوشی ادھوری لگتی ہے۔🥺
2026-09-19 15:12:51
16
NOORYy :
ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے 🥀
کسی کے بخت سنوارنے ہے اپنے ہاتھوں سے ❤️🩹
2026-09-19 15:11:35
18
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
ایک تیری حسرت نے
باقی تمام حسرتیں ختم کر دی ۔۔۔❤️🩹
2026-09-19 15:12:18
15
it's Ayziiii🐧 :
ایک تیری چاہت نے زمانے بھر سے اندھا کر دیا مجھے
🥹🍂
2026-09-19 15:11:06
30
Noor e adal :
ooo😯
2026-09-19 15:10:22
15
سالی چائے :
absolutely definitely no doubt
2026-09-19 18:39:37
0
Attitude girl :
ایک تیری چاہت نے فقط
مجھے دنیا سے بیگانہ کر دیا 🥀
2026-09-19 15:16:00
10
♡𝐀𝐫𝐢𝐬𝐡𝐚 :
جس دل کو ایک شخص مل جائے وہ پھر ہر کسی کا طلبگار نہیں رہتا❤️🩹
2026-09-19 15:28:10
11
GHAYOOR_🥂 :
ywr your lines..💔
2026-09-19 15:14:25
2
Maa ki 2 jaan :
جب دل میں کوئی خاص بس جائے، پھر خواہشیں ختم ہو جاتی ہیں اور پورا زمانہ ہی ہیچ لگنے لگتا ہے۔
2026-09-19 15:19:11
10
𝗔 𝗟 𝗜 ❤️🩹🫀 :
𝐿𝑎𝑡𝑒😭
2026-09-19 15:10:30
9
🥀عثمانی ✍️ :
ایک تیری چاہت کی کمی نے۔
زمانے کی چاہتوں سے بیزار کر دیا۔ 🥺❤️🩹
2026-09-19 15:13:03
9
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly... ✨🌸
2026-09-19 15:10:37
19
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
لوگ پوچھے تو کہنا وہ جو جی بھر
کے چاہت اور محبتیں لوٹاتے تھے وہ
دنیا سے کب کا رخصت ہوگئے ہیں 🫠🥀
2026-09-19 15:17:57
10
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
ایک آپ کی چاہت ہے جو دنیا کی
ہر محبت کے آگے پھیکی ہے
2026-09-19 15:16:16
7
scorpion :
ye lines meri life py touch hoti hai
thanks most respected Talha bahi 🤍🤍
2026-09-19 15:11:40
7
🍂 :
چاہت انسان کو کہیں کا نہیں رہنے دیتی 🫠
2026-09-19 15:25:43
5
scorpion :
haqeeqat
2026-09-19 15:10:48
6
درویــش❤️🩹🚩🪐 :
hayee
2026-09-19 16:21:42
1
🌸~ :
اسکو فرصت ہی نہیں کہ وقت نکالے محسن
ایسے ہوتے ہیں کیا بھلا چاہنے والے محسن
یاد کے دشت میں پھرتا ہوں ننگے پاؤں
آ کے دیکھ زرا پاؤں کے چھالے محسن
2026-09-19 15:23:18
3
𝓡𝓸𝓶𝓪✨🦋 :
ایک تیری چاہت نے فقط
زمانے سے بے طلب کر دیا مجھے
2026-09-19 16:56:06
4
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.