میری ماما آپ کے گھر رشتے کے لیے آنا چاہتی ہیں۔ آپ گھر والوں سے پوچھ کر ٹائم ڈی ایم کر دیں شکریہ
2026-09-20 00:21:25
5
Raja Aamir Raza :
اللہ کہتے ہیں عام طور پر اللہ کے لیے اس انداز میں کہنا بہتر نہیں؛ قرآنی/اسلامی انداز میں "اللہ فرماتا ہے" کہنا زیادہ مناسب ہے۔
مثلاً: "اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں فرماتا ہے کہ اللہ ایک ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں۔" dear ap wrong words use kr rhi hain