@ch.salik.hussain: وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے یونین کونسل گورالہ کے گاؤں گورالہ میں مکمل ہونے والی مرکزی سڑک اور اس سے منسلک تمام لنک گلیوں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اہل علاقہ اور مقامی عمائدین نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔ چوہدری سالک حسین نے ترقیاتی کام کا جائزہ لیا اور علاقہ مکینوں سے ملاقات کرکے ان کے مسائل اور ضروریات بھی معلوم کیں۔ چوہدری سالک حسین نے کہا کہ دیہی علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی اور رابطہ سڑکوں کی بہتری سے عوام کو روزمرہ آمدورفت میں آسانی ملتی ہے۔ ترقیاتی منصوبوں میں عوامی ضرورت اور سہولت کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ اہل علاقہ نے نئی سڑک اور گلیوں کی تعمیر پر چوہدری سالک حسین کا شکریہ ادا کیا۔

Chaudhry Salik Hussain
Chaudhry Salik Hussain
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 19 September 2026 15:38:55 GMT
312
42
2
1

Music

Download

Comments

naveedashraf2
NAVEED ASHRAF WARHICH :
♥️♥️♥️♥️♥️Mashallah G Mashallah my great leader Ch Salik Hussain sb ❤️♥️💙 💕 💖 💜 ❤️♥️
2026-09-19 15:53:06
0
user4446813610552
786786 :
❤️❤️❤️
2026-09-19 18:15:10
0
To see more videos from user @ch.salik.hussain, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About