لفاظ سانس بند کرنے کی طاقت رکھتے ہیں، کبھی کسی کا ایک جملہ انسان کے اندر برسوں سے چھپے زخم کو پھر سے زندہ کر دیتا ہے۔
کچھ باتیں صرف کانوں تک نہیں پہنچتیں بلکہ سیدھا دل میں اتر کر انسان کی پوری دنیا بدل دیتی ہیں۔
ہم اکثر سمجھتے ہیں کہ کہے ہوئے لفظ ہوا میں بکھر جاتے ہیں، مگر کچھ لفظ عمر بھر دل کے اندر گونجتے رہتے ہیں۔
کسی کی بے رخی، کسی کا بدلتا لہجہ اور کسی کا اچانک کہا ہوا تلخ جملہ انسان کو اندر سے اس قدر توڑ دیتا ہے کہ وہ خاموشی کو اپنا مقدر بنا لیتا ہے۔
کاش لوگ بولنے سے پہلے یہ سمجھ سکیں کہ سامنے والا بھی ایک دل رکھتا ہے، جو ہر بات کو بھلا نہیں سکتا اور ہر زخم کو سہہ نہیں سکتا۔
کچھ الفاظ معافی مانگنے کے بعد بھی واپس نہیں آتے، کیونکہ ان سے جو دل ٹوٹتا ہے وہ پہلے جیسا کبھی نہیں ہو پاتا۔
اسی لیے اب ہم لفظوں سے زیادہ خاموشی پر یقین کرتے ہیں، کیونکہ کبھی کبھی خاموش رہنا ہی خود کو مزید ٹوٹنے سے بچانے کا آخری راستہ ہوتا ہے
2026-09-21 13:23:34
22
it's Nomi 💔 :
مسلسل جاری ھے مجھ پر تعمیر میری
کہیں سے بنتا ہوں تو کہیں سے ٹوٹ جاتا ہوں
2026-09-19 22:01:29
80
AAtti Wattu :
وقت تخت اور بخت سب گردشی ہیں ہمیشہ شکر کریں اور عاجز رہیں اور تکبر سے بچیں
2026-09-19 16:02:54
126
MANO..ᡣ𐭩 :
کچھ درد لفظوں کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محتاج نہیں ہوتے؛
بس دل میں رہتے ہیں اور خاموش کر دیتـے ہیں!
🥀🥺
2026-09-21 17:35:27
30
arishaah :
mohabbat mein dhuka q dety Hain 😭
2026-09-20 08:08:49
39
𝘿𝙪𝙖...🧚🏻 :
Friend banega koi loyal ho🥺🥺
2026-09-22 00:34:46
14
اعوان. محکمۂ 555 :
قسمت ہوے پر ماڑی نہ ہوے
چل ماڑی ہوے پر ساری نہ ہوے 💯
2026-09-21 15:59:54
15
︻╦╤─ 🇵🇰 Pakistan Customs 🦅 :
نا ملا کر اداس لوگوں سے
حسن تیرا بکھر نا جائے کہیں
تو بھی دل سے اتر نا جاے کہیں
نیت شوق بھر نہ جائے کہیں
2026-09-23 04:06:34
5
👑اسامہ راجپوت 👑 :
اب کہاں رہی وہ بے فکری والی صبح، اب کہاں آتی ہے وہ سکون والی نیند🥀🍂
2026-09-21 02:15:59
13
×͜× 🅼🅰🅽🅸 ⸙ :
کوئی خاص سکون حیاتی دا سجناں تو بعد نہ رہیا
2026-09-21 12:55:43
8
Elysian🌸 :
beshaq🥰
2026-09-19 15:57:29
12
aesthetic_Soul90 :
مسلسل جاری ھے مجھ پر تعمیر میری
کہیں سے بنتا ہوں تو کہیں سے ٹوٹ جاتا ہوں
2026-09-19 22:15:18
10
حُســـــــــــــــین عَــــلِی :
:وقت تخت اور بخت سب گردشی ہیں ہمیشہ شکر کریں اور عاجز رہیں اور تکبر سے بچیں
2026-09-22 02:09:30
8
Believer'S...☝️ :
کہیں وہ در لباسِ معشوقہ۔۔۔
بر سرِ ناز اور ادا دیکھا۔۔۔!!🔥🌹🔥