@hayam.khan696: کوہاٹ پولیس لائنز میں دہشتگرد حملے کے فوراً بعد ایڈیشنل آئی جی پی سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا جناب جواد قمر صاحب اور پوری CTD ٹیم کی جانب سے جس فوری اور مؤثر رسپانس کا مظاہرہ کیا گیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ مشکل اور حساس صورتحال میں فوری کارروائی کرتے ہوئے متعدد دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا اور علاقے کو کلیئر کیا گیا۔ جواد قمر صاحب اور پوری CTD ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بہادر افسران اور جوانوں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔

hayam.khan696
hayam.khan696
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 19 September 2026 15:59:53 GMT
1755
67
4
5

Music

Download

Comments

darklover573
💥😘 :
🥰🥰🥰
2026-09-19 16:09:49
1
user935042090amitkhan
Amir khan :
🥰🥰🥰
2026-09-19 16:59:14
1
zarmal.khan597
💯Hamza💯 Bacha 💔 :
🥰🥰🥰
2026-09-27 18:20:34
0
hizarali1282
hizarali1282 :
🥰🥰🥰
2026-09-28 16:36:23
0
To see more videos from user @hayam.khan696, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About