@dreamhussainihmsafar313: میرا خواب صرف ایک خوبصورت ہمسفر نہیں، بلکہ ایک ایسا حسینی ہمسفر ہے جو مجھے اللہ کے اور قریب کرے، اہلِ بیتؑ کی محبت میں میرے ساتھ چلے، میری عزت، خاموشی اور جذبات کو سمجھے۔ 🤍 جو خوشی میں شکر اور مشکل میں صبر کے ساتھ میرا ہاتھ تھامے، دنیا کی باتوں سے زیادہ ہمارے رشتے کی پاکیزگی اور اللہ کی رضا کو اہمیت دے۔ ✨ میری دعا ہے کہ نصیب میں ایسا حلال رشتہ لکھا ہو جس میں محبت بھی ہو، وفا بھی، سکون بھی اور برکت بھی… اور ایک دن ہم دونوں کربلا میں مولا حسینؑ کے روضے کے سامنے کھڑے ہوں۔ 🥺❤️🩹 یا اللہ! میرے لیے وہی لکھ جو میرے دین، دل اور آخرت کے لیے بہتر ہو۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️ #hussainihumsafar❤💍🌍 #yahussainعُ🙏🏻 #ahlulbaytع #yaalimadadع🙏 #halallove🤲🏻💍🤍