@sweetwhisper13: مجھے ہمیشہ یاد رہے گا، تمہارا بدل جانا بھی اور تمہارا چھوڑ جانا بھی۔ ہم نے تو تمہیں اپنا سمجھا تھا، شاید اسی لیے تمہاری بےرخی زیادہ محسوس ہوئی۔ کچھ لوگ وعدے نہیں توڑتے، بس خود کو بدل لیتے ہیں۔ اور پھر ہمیں قصوروار ٹھہرا دیتے ہیں۔ کاش تم پہلے جیسے ہی رہتے، کاش وقت وہیں رک جاتا۔ جہاں تم میرے ساتھ تھے، اور مجھے کھونے کا ڈر تمہیں بھی تھا۔ اب بس یادیں ہیں، اور ایک خاموش سا دل۔ � #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage
پھرتا ہے اسی شہر میں اب غیر کے ہمراہ 💔
اب شہر کے لوگوں کو برا کیوں نہیں لگتا؟ 🤷♂️
2026-09-20 17:07:44
0
sweet :
محبت اعتبار اور بھروسے کا نام ھے مگر جب اسمیں جھوٹ کی ملاوٹ ھوجاۓ تو پھر اعتبار اور بھروسہ ختم ھوجاتا ھے کیونکہ جھوٹ ایک حد تک برداشت ھوتا ھے اور جب یہ معلوم ھوجاۓ کہ مسلسل جھوٹ بولا جارھا ھے تو محبت دم توڑ دیتی ھے
2026-09-19 19:49:14
1
To see more videos from user @sweetwhisper13, please go to the Tikwm
homepage.