@z.soull: ہم منتظر رہتے ہیں کہ مشکل گزر جائے گی پھر ہم جیئیں گے، پھر ہم ہنسیں گے۔ مگر سچ تو یہ ہے کہ مشکل وہیں رہتی ہے، بس اس کے ساتھ جینے کا ہنر آ جاتا ہے، اور اس ہنر کو سیکھتے سیکھتے، ہماری عمر گزر جاتی ہے۔ ہم وقت کو روک کر، خوشیوں کا انتظار کرتے رہتے ہیں، اور وقت ہمیں روکے بغیر، گزرتا رہتا ہے۔

Soul🌸
Soul🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 19 September 2026 16:05:18 GMT
15163
1132
16
60

Music

Download

Comments

syedhassanpeerzada110
🖤✨سیدحسن پیرزادہ ✨🖤 :
captions plz
2026-09-20 08:59:48
1
huzaifa07111
Ɓâļöč̣ĥ Ŝăĥäɓ :
caption plz
2026-09-20 05:58:25
1
1_itz_jd
ᴹ.__𝙹𝚍 :
اور یہ غم دن جوانی کے ہو عروجِ عمر ہو اور یہ دکھ کہ عین عروج پر زوال ہو 💔
2026-09-20 02:27:13
3
ali.usman547
علی عثمان مصطفیٰ :
مجبوریاں انسان کے شوق جاتی ہیں
2026-09-20 06:42:28
2
hrf.o.nazar
Harf.O.Nazar :
kia likh dia yaar 🥺
2026-09-20 08:28:14
1
imranthaheem807
imranthaheem474 :
hyeee kml
2026-09-20 08:04:12
1
laddiyar001
^•^ :
Niسe liنes 🤍
2026-09-19 18:05:24
1
kazam.raja8
kazam raja :
mashahallah
2026-09-19 23:14:09
1
panhwer714
Karachi waley🫶🫶🫶 :
🥰🥰🥰
2026-09-20 09:55:14
1
abidchand0787
عابد چاند787 :
🥰🥰🥰
2026-09-20 10:08:08
1
shafiquebrohi.officail
Shafique Rehman Brohi :
♥️♥️♥️
2026-09-20 08:21:01
1
s_bukharii06
SHAH ✓ G 🔥💯 :
💯💯💯
2026-09-20 07:41:57
1
ijazahmadw2
ijaz ahmad Wattoo :
🔥
2026-09-20 04:23:55
1
rai.sachal1
R•S⚜️ :
♥️♥️♥️
2026-09-20 05:08:50
0
sayammalik7
Sayam Malik :
ہم منتظر رہتے ہیں کہ مشکل گزر جائے گی پھر ہم جیئیں گے، پھر ہم ہنسیں گے۔ مگر سچ تو یہ ہے کہ مشکل وہیں رہتی ہے، بس اس کے ساتھ جینے کا ہنر آ جاتا ہے، اور اس ہنر کو سیکھتے سیکھتے، ہماری عمر گزر جاتی ہے۔ ہم وقت کو روک کر، خوشیوں کا انتظار کرتے رہتے ہیں، اور وقت ہمیں روکے بغیر، گزرتا رہتا ہے
2026-09-20 09:47:57
1
junaidkhanniazi94
نیازی 🦅 :
ہم منتظر رہتے ہیں کہ مشکل گزر جائے گی پھر ہم جیئیں گے، پھر ہم ہنسیں گے۔ مگر سچ تو یہ ہے کہ مشکل وہیں رہتی ہے، بس اس کے ساتھ جینے کا ہنر آ جاتا ہے، اور اس ہنر کو سیکھتے سیکھتے، ہماری عمر گزر جاتی ہے۔ ہم وقت کو روک کر، خوشیوں کا انتظار کرتے رہتے ہیں، اور وقت ہمیں روکے بغیر، گزرتا رہتا ہے
2026-09-20 11:38:48
1
To see more videos from user @z.soull, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About