یاد رکھو، اگر آج یہ روشم کا باپ اپنے بیٹے روشن کے انصاف کی جنگ ہار گیا، تو سمجھو صرف ایک باپ نہیں، پوری قوم ہار گی
میرے بھائیو! اس باپ کا بھرپور ساتھ دو، اس کی آواز کو اپنی آواز بناؤ۔ اس آواز کو اتنا بلند کرو کہ پوری دنیا تک پہنچے۔
روشن کے لیے انصاف چاہیے، اور اس کے والد کو انصاف ملنا چاہیے۔ 🤲
خاموشی نہیں، انصاف کی آواز بلند کرو۔