🔥 پشاور 🔥
جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی مجلسِ عمومی کا اہم اور تاریخی اجلاس قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی زیرِ صدارت مفتی محمود مرکز پشاور میں جاری ہے۔
ملک کے بڑے بڑے سیاسی رہنما اور جید مذہبی علماء ایک ہی چھت تلے موجود ہیں۔ یہ صرف اجلاس نہیں، جمعیت کی سیاسی و فکری قوت کا بھرپور مظاہرہ ہے۔ ✊🔥🇵🇰
2026-09-19 16:44:35
1
khan :
الله تعالی دی فه عمر کیی برکت واچه واه حافظ صاحب [Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]