جو جاتا ہے اسے جانے دو
کسی کے جانے سے زندگی رک نہیں جاتی
2026-09-19 16:35:46
20
گڑیا :
دل کے بدلے وہ شوخ چلتے وقت
دے گیا ہم کو انتظار اپنا
2026-09-19 16:44:27
17
LuqmanAli Fsd :
تم میرا وہ انتظار ہو
جو کبھی ختم نہیں ہو گا
2026-09-19 22:40:33
10
Gillani :
haaaay
2026-09-23 16:52:38
0
B14. S28 :
اس نے بھی دوبارہ رابطے کی کوشش نہ کی
اور ہم بھی کچھ ایسے روٹھے کے سب خاک ہو گیا🥺😭
2026-09-20 08:22:52
4
➳❥𝑾𝒂𝒇𝒂࿐❤ :
suchi.😘😁
2026-09-19 17:18:16
6
Musafir :
کوئی نہیں تھا میری لاش پہ رونے والا😔
میرا قاتل ہی رو پڑا مجھے تنہا دیکھ کر 😥
2026-09-23 03:47:23
1
majidali :
@بنت حوا:اب اگر بچھڑو گے تو بھلا دیے جاؤ گے،نہ تم یوسف ہو اور نہ میری آنکھیں یعقوب جیسی🥺
2026-09-19 20:07:41
5
Muhammad Rizwan :
تیرے غَموں سے, ایک بڑا فائدہ ھُوا !
ہم نے سَمیٹ لی, دِلِ مُضطر میں کائنات۔۔
اِس راہِ شوق میں, میرے ناتجربہ شَناس !
غیروں سے ڈر نہ ڈر, مگر اَپنوں سے احتیاط۔۔
2026-09-20 15:34:29
2
️ :
کامیابی پسندیدہ عورت کی ہی قربانی مانگتی ہے۔۔۔ یا ایسے کہیے لیں کامیابی کی قیمت پسندیدہ عورت ہوتی ہے
2026-09-20 12:36:42
3
آنتک وادی لڑکی :
2026-09-19 19:04:58
3
Silent.Soul.All is well :
so nice words
2026-09-20 17:17:50
1
سکون قلب 💖💖 :
hay etny deep word 😢
2026-09-20 06:46:10
2
arhamanas :
پہلے وہ تمہاری زندگی میں زامل جیسے لوگ بھیج کر تمہیں آزمائے گا پھر وہ تمہیں ابوبکر جیسا صلہ دے گا پس تم صبر کرنا
اور بہتر کو بہترین مل ہی جاتا ہے 🌸
2026-09-19 20:54:02
3
Adnanalikhokhar :
:غرور نے بہت سے رشتے توڑے ہیں، جبکہ ایک چھوٹا سا “معاف کر دو” انہیں بچا سکتا تھا...!!
2026-09-21 17:23:58
1
.... :
right
2026-09-20 11:06:00
1
mrs cheema26 :
ہائے
2026-09-20 17:03:29
1
sensation0111 :
😭😭
2026-09-20 09:09:51
1
Kashif Shah :
ہاۓ یہ بچھڑے ہوۓ من پسند لوگ 💔
2026-09-19 19:59:10
4
Mohammed Raja :
😎😎
2026-09-20 03:06:36
1
Chand bhatti :
🥰🥰🥰
2026-09-20 14:26:55
1
khuram ramzan :
دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے💔🥺
2026-09-20 13:52:00
2
sAjJaD :
۔ 🫀:🥀✨:مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیان
..لوگ اور ٹوٹ جاتے ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر🥀🥺
2026-09-24 14:54:44
0
happy life 🥰 :
😭
2026-09-24 00:25:57
0
Haq Nawaz :
💔ملاقات ہونے پر تمہیں گلے لگانے کا من تو بہت تھا۔
لیکن وقت حالات اور جگہ نے بس تجھے دیکھنے کی اجازت دی مجھے۔💔
2026-09-22 15:53:31
1
To see more videos from user @chudh4ry, please go to the Tikwm
homepage.