@zahisthetic: یا اللّٰہ میرے ابو کے بعد میرے جینے کا مقصد صرف میری امی ہیں، یا اللّٰہ میری والدہ کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا کر اور ان کو وہ ساری خوشیاں نصیب فرما جو انھوں نے ہمارے لیے مانگی ہیں آمین 🥹✨ #viral #fypage #fyp #missubaba #zahisthetic