@lakfgjbdbo: Immersive food broadcast #janemukbangs #steaktiktok #asmr #foodtiktok #fyp

lakfgjbdbo
lakfgjbdbo
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 19 September 2026 16:35:59 GMT
1552
116
1
1

Music

Download

Comments

ginab501
GinaB :
mmm
2026-09-19 22:46:40
0
To see more videos from user @lakfgjbdbo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جوڑے واقعی آسمانوں پر بنتے ہیں ۔۔۔۔  جسکی بارات آئی وہ خالی ہاتھ لوٹ گیا اور دلہن کو کسی اور کے ساتھ رخصت کردیا گیا ۔۔۔ کچھ عرصہ قبل وزیرآباد میں پیش آیا انوکھا واقعہ ۔۔۔۔۔  ایک اچھی خوشحال فیملی کی بیٹی دلہن بن کر شادی ہال میں بیٹھی تھی اور بارات کا انتظار تھا , بارات آئی تو دلہے والوں کا استقبال کیا گیا ۔لیکن بدمزگی اس وقت ہوئی جب دلہن کی طرف سے کچھ قریبی خواتین نے دلہا کا استقبال کیا تو انہیں طعنے اور شکوے سننے کو ملے ،  مبینہ طور پر بدکلامی بھی کی گئی ۔ پھر دونوں فیملیز میں طے ہوا تھا کہ بارات کے ساتھ 3 یا ساڑھے تین سو لوگ آئیں گے مگر یہ تعداد 600 سے اوپر تھی ، اور دلہا والوں کا مطالبہ تھا کہ ڈیڑھ کروڑ کی گاڑی تحفے میں لیں گے ۔۔۔  دلہن کے خاندان سے چند بزرگ مردوں اور عورتوں نے وہیں الگ بیٹھ کر مشورہ کیا کہ جنکے حالات شادی سے پہلے یہ ہیں وہ آگے چل کر کیا رنگ دکھائیں گے ، سیانے لوگوں نے مشورہ دیا یہ لوگ ٹھیک نہیں لگ رہے ۔  بہتر ہے اپنی بیٹی ایسے لالچی اور کم ظرف لوگوں کے ساتھ رخصت نہ کریں اور پھر وہی ہوا ، چپ چاپ بارات کو کھانا کھلایا گیا اور انہیں اطلاع دے دی گئی کہ اب آپ رخصت ہو جائیں ہم اپنی بیٹی کو رخصت نہیں کرینگے ، لڑکے والے غصے میں آگ بگولا مغلظات بکتے  چلے گئے  اور شادی ہال میں موجود دلہن کے ماموں کے بیٹے کو دلہا بنایا گیا ، ساری تقریبات ہوئیں اور پھر دلہا دلہن کی مرضی سے نکاح کے بعد رخصتی کردی گئی ۔۔۔۔  معزز قارئین  کمنٹس میں بتائیں دلہن والوں کا یہ فیصلہ آپ کے نزدیک کیسا تھا ؟

About