@foziafaiz0: تم اس شخص کے درد کو کیسے جان سکتے ہو، جو تمہیں کھونے کے ڈر سے رو پڑتا تھا وہ شخص جس کے لیے تمہارا دور جانا صرف فاصلے نہیں ایک خوف تھا۔ جس نے تمہیں کھونے کے خیال سے بھی خود کو ٹوٹتا ہوا محسوس کیا مگر وقت نے سب بدل دیا جو شخص کبھی تمہیں کھونے کے تصور سے ڈرتا تھا، آج وہ تمہاری خاموشی کا عادی ہونے کی کوشش کر رہا ہےتمہیں شاید کبھی اندازہ نہ ہو کہ تمہاری بے رخی نے اُس دل پر کیا گزاری جو تمہیں اپنی خوشیوں سے بھی زیادہ عزیز سمجھتا تھا كاش تم اُس وقت سمجھ پاتے کہ آنکھوں سے بہنے والے آنسو کمزوری نہیں تھے، وہ اُس محبت کی گواہی تھے جسے تم نے کبھی محسوس ہی نہیں کیااور سب سے زیادہ درد اس بات کا ہے کہ جسے کھونے سے ڈرتے تھے آخر کار اُسی نے تمہیں کھو دیا اور تمہیں شاید خبر تک نہ ہوئی۔ #copied #islamabad