is dramy me orat KO bta rhy Hn na apna shohar apna Ota Hy na bhr wala mard apna Ota Hy apna khyl khud rkho apni Izat khud kro or mzboot bno
2026-09-19 20:29:35
56
Mahi Malik :
ye kia ye shru sy hi asa tha
2026-09-19 22:45:16
141
ᴍᴜʙᴀꜱʜɪʀ ᴄᴀʜɴ :
Tabish ki abh khair nahi
2026-09-19 16:55:01
92
Gul-e-خار دار🌵🌹 :
Meri sas kehti h koi bat ni mard krty rehty 😂
2026-09-20 04:43:35
130
🌸𝐒𝐡𝐞𝐳𝐚𝐝𝐢🌸 :
Jiske Ma zinda ha allhamdulilah likhe🥰
2026-09-20 01:49:30
42
🫶🏻 لونگین جانان🫶🏻 :
یہ ڈرامہ دیکھ کر واقعی بہت افسوس ہوا۔ جس طرح پختون قوم کو مذاق، تضحیک اور منفی کرداروں کے ذریعے پیش کیا گیا، وہ قابلِ افسوس ہے۔ ہم ایسے نہیں ہیں جیسے اس ڈرامے میں پختونوں کو دکھایا گیا ہے۔
پختون ایک عزت دار، غیرت مند، بہادر اور انصاف پسند قوم ہے۔ ہم اپنی عزت اور وقار کے لیے جان تک قربان کرنے والے لوگ ہیں۔ الحمدللہ، ہماری روایات میں مہمان نوازی، وفاداری، بہادری اور انسان کی عزت کو بہت اہم مقام حاصل ہے۔
ڈرامہ بنانے والے اور اس کے ڈائریکٹر سے ہماری گزارش ہے کہ پختون قوم کی عزتِ نفس کا خیال رکھا جائے۔ اگر اس ڈرامے میں پختونوں کی تضحیک اور ان کے کردار کو جان بوجھ کر منفی انداز میں پیش کیا گیا ہے تو ڈائریکٹر اور پوری ٹیم کو پختون قوم سے معذرت کرنی چاہیے۔
تنقید یا کہانی کے نام پر کسی پوری قوم کو برا، جاہل یا بدکردار دکھانا مناسب نہیں۔ ہم نفرت نہیں چاہتے، صرف عزت اور انصاف چاہتے ہیں۔ امید ہے کہ آئندہ ہماری قوم اور ہماری ثقافت کو حقیقت اور احترام کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔ ❤️�
2026-09-20 06:28:30
9
janfarbi10 :
2026-09-19 21:54:36
51
ADY, :
mene yh scene nbi dekha
2026-09-20 04:45:33
18
Faizan ❤️ :
beena kitni piyari LG rhi Hy 🥰🥰🥰 green colour mein
2026-09-20 02:19:09
13
AQILPAKISTAN :
2026-09-19 18:58:08
7
مقصود احمد قریشی :
.
کیا ہمارے ڈراموں کے پاس پشتون قوم کی شاندار تاریخ، مہمان نوازی، شرافت اور وقار کو دکھانے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے؟ کیوں ہمیشہ ان کو ایسے ہی منفی، لالچی اور عجیب و غریب انداز میں قید کر کے دکھایا جاتا ہے؟
میڈیا اور پروڈکشن ہاؤسز کو چاہیے کہ وہ ہر قوم اور ان کی تہذیب کا احترام کریں اور ایسے منفی تاثرات کو فروغ دینے سے گریز کریں۔
آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیے
2026-09-20 13:01:39
2
AraBic foUz :
Meri sas bolti ha Mera beta sb kr sagta ha yeh nai kr sagta😂😂
2026-09-20 12:49:51
2
Mfkhan Khan :
2026-09-20 03:03:47
3
Hamid Raza :
🥰
2026-09-20 04:08:05
2
Gk_scenery :
2026-09-20 06:02:57
2
Parri :
drama name
2026-09-20 05:09:07
4
Sks :
actress name on bike
2026-09-20 06:18:03
2
Dil Malik ❤️😍❤️ :
[Sticker]
2026-09-20 10:26:05
1
janfarbi10 :
2026-09-19 21:54:45
3
Abu afnan :
fazol drama
2026-09-22 18:09:15
0
NASEEB JAN KAKAR :
afsos
2026-09-20 09:32:20
0
To see more videos from user @humtv_pakistan, please go to the Tikwm
homepage.