@horain.horain15: بھروسہ ٹوٹ جائے تو رشتہ شاید باقی رہتا ہے، مگر پہلے جیسا نہیں رہتا۔ کچھ فیصلے واپس نہیں ہوتے، جیسے اٹھا ہوا جنازہ واپس نہیں آتا۔ اس لیے رشتوں کی قدر کریں، کیونکہ وقت گزرنے کے بعد صرف افسوس باقی رہ جاتا ہے۔ ہیش ٹیگز: #بھروسہ #رشتے #زندگی_کی_حقیقت #اردو_اقوال #TikTokPakistan