*کسی سے رابطے اتنے شدید ہو گئے ہیں❤️🩹*
*کہ ہم لڑے بھی نہیں اور شہید ہو گئے💔*
*وہ شخص جس کو ہمارا پیر ہونا چاہیے تھا❤️🩹*
*سنا ہے وہ اج کسی کے مرید ہو گئے ہیں💔*
2026-09-20 15:26:20
12
arshia chaudhary :
wahhhhh[Red heart]
2026-09-20 07:59:11
6
Ishrat Zahoor :
پھر اس نے مجھے چھوڑ دیا 😭
2026-09-20 06:27:40
5
Fari ijaz :
Caption plz
2026-09-21 10:01:00
2
Arshad Ayub7983 :
کچھ رشتے ایک دم ختم نہیں ہوتے، بلکہ آہستہ آہستہ انسان کی آنکھوں کے سامنے کمزور پڑتے جاتے ہیں۔ ایک طرف کوئی شخص ہر ممکن کوشش کرتا رہتا ہے کہ تعلق بچا رہے، بات سنبھل جائے اور فاصلے کم ہو جائیں، جبکہ دوسری طرف کوئی خاموشی سے دور ہوتا رہتا ہے۔
ہم نے بھی بہت کچھ برداشت کیا، کئی باتوں کو نظرانداز کیا اور بار بار خود کو سمجھایا کہ شاید حالات بدل جائیں گے۔ دل میں یہ امید رہی کہ ایک دن وہ بھی اس رشتے کی قدر سمجھے گا، مگر ہر گزرتا لمحہ اسے ہم سے مزید دور کرتا گیا۔
سب سے زیادہ تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب انسان جانتا ہو کہ رشتہ ختم ہو رہا ہے، پھر بھی اسے بچانے کے لیے اکیلا کوشش کرتا رہے۔ آخرکار ایک مقام ایسا آتا ہے جہاں ہاتھ تھک جاتے ہیں، مگر محبت پھر بھی دل میں باقی رہتی ہے۔
ہم آخری سانس تک رشتہ نبھاتے رہے ! وہ آخری لمحے تک دور جاتا رہا
2026-09-20 19:51:25
3
🌸 sks_lipmood 🎧 :
تیمم تو تبہی کیا جاتا جب پانی نہیں ہوتا پانی ہو تو تیمم کی کیا ضرورت ۔اپ کوئ اور مثال دیتے ۔۔۔
2026-09-22 08:58:28
1
Rübbï Khâñ. :
phir bhi hm wfa k liue tray hm hi ghlt theraye gye or AJ bhi intezar hy
2026-09-20 19:46:04
3
Ainy :
بہت بری غلطی کر دی آپ نے
2026-09-20 13:06:43
1
Zahra fatima :
Kamal
2026-09-20 06:01:22
3
Mahi77 :
zaberdast
2026-09-20 10:57:24
2
7twan Meel Fatah Jang :
me dhondta hi raha os ki yadon se picha chorane k bahane
rakeeb ko la khara kia mere samne mushkil aasan ho gai
2026-09-20 03:23:15
1
mashoo :
or Phr mujy us ne ESA chora k Mai apni zaat ki be nhi rhi
2026-09-21 08:12:57
2
🇸🇦رفاقت کشمیری :
کمال است۔۔۔🖊️
2026-09-20 12:49:21
1
Chaudhrry NaaZ :
us ky milny ky baad kisi sy ab tk bni ni Meri😥😥
2026-09-20 05:33:44
1
surraiyamohyuddin777 :
uffffffkaya baat ha🌷🌷🌷🌷
2026-09-20 13:23:15
1
Senior journalist 2345as :
جب وہ مجھے ملا تو میں نے لوگوں کو ایسے چھوڑ دیا جیسے پانی ملنے پر تیمم ترک کیا جاتا ہے
2026-09-20 11:23:38
7
loyaltyzrare :
Beshak Rabb ki mohabbat ko zawal nhi
2026-09-20 16:18:36
1
WOW TOURS :
بہت خوب
2026-09-20 00:22:28
1
Talal Pasha :
ہم نے چھوڑا تھا زمانہ جس کے لیے
وہی چھوڑ گیا ہمیں زمانے کے لیے
2026-09-21 12:34:51
1
🤍🤍 :
2026-09-23 13:58:38
1
Dark :
or phr us ne apko hi chorh dia ho ga
2026-09-23 18:20:15
1
Amina hassan :
:چھوڑ کر جانے والوں پر فاتحہ پڑھی
جاتی ہے شاعری نہیں 🙃
2026-09-20 18:30:03
3
To see more videos from user @ch.rashid480, please go to the Tikwm
homepage.