@ai123world: 🤣 بختی نے کہا: "سارا، روٹی بنانا میرے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے!" 😂 پھر جو روٹی بنائی… سارا بھی سوچ میں پڑ گئی کہ یہ روٹی ہے یا پاکستان کا نقشہ! 🇵🇰🤣 استاد بختی کی پہلی کلاس ہی فیل ہوگئی 😂🔥 آخر تک دیکھنا، آخری جملہ سب سے زیادہ مزاحیہ ہے! 🤣 #fypシ゚viral #foryoupage #foryoupageofficiall #viraltiktok #pleasedontunderreviewmyvedios🔥