@jannan996: ۔کبھی کبھی اللہ تعالیٰ تمام دروازے اور کھڑکیاں بند کر دیتا ہے کیونکہ باہر طوفان ہوتا ہے۔ کبھی کبھی اللہ آپ کو دریا میں ڈال دیتا ہے کیونکہ آپ کا دشمن تیرنا نہیں جانتا ہے کبھی کبھی اللہ آپ کو کسی مرحلے میں روک دیتا ہے تاکہ خطرہ آپ سے آگے نکل جائے اور آپ تک نہ پہنچ سکے۔ اس قدر اللہ کو محبت ہے آپ سے۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔#creatorsearchinsights #motivationalqoutes #unfrezzmyaccount #1millionaudition #goviral
kaynat ka Malik hai jo chahe jaisa chahe kar sakta hai vahi asal duniya hai Yahan wapas lot kar jana hai
2026-09-19 19:28:32
0
Aftab Shah :
🙏 بےشک بےشک ☝️سبحان اللّٰہ لاجواب تحریر 👍❤️☝️
2026-09-19 23:12:01
0
xyz :
🎀زبردست 🎀
2026-09-19 23:49:53
0
Umar125p :
right
2026-09-19 17:59:23
1
zandgi ek pahali ha .💔💔😢 :
🌹🌹🌹
2026-09-19 18:38:31
0
Safdar ahmad :
🍀🍀🍀
2026-09-20 02:13:58
0
Malik 🖤 :
♥️♥️♥️
2026-09-19 22:34:52
0
Shahida Bano :
👍👍👍
2026-09-19 22:11:33
0
adil :
ao SB mil k darood pak parhty Hain
2026-09-20 01:07:10
1
من موجی 🕊️🦋 :
کبھی کبھی اللہ تعالیٰ تمام دروازے اور
کھڑکیاں بند کر دیتا ہے
کیونکہ باہر طوفان ہوتا ہے۔
کبھی کبھی اللہ آپ کو دریا میں ڈال دیتا ہے
کیونکہ آپ کا دشمن تیرنا نہیں جانتا ہے
کبھی کبھی اللہ آپ کو کسی مرحلے میں روک دیتا ہے
تاکہ خطرہ آپ سے آگے نکل جائے اور آپ تک نہ پہنچ سکے۔
اس قدر اللہ کو محبت ہے آپ سے۔
2026-09-19 18:11:54
2
To see more videos from user @jannan996, please go to the Tikwm
homepage.