@sanaankhan52: کوئی وظیفہ تو بتاؤ، اسے مجھ سے محبت نہیں ہوتی، میں ہر روز اس کے خیال میں خود کو کھو دیتا ہوں، مگر اسے میری یاد تک نہیں آتی۔ کاش کوئی ایسا وظیفہ مل جائے، جو اس کے دل میں بھی میرے لیے وہی احساس جگا دے، جو میرے دل میں ہر وقت اس کے لیے رہتا ہے۔