@kausarabbas175: #سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں🥀🌼🙈✨🎇 شادن لنڈ ان عورتوں پر زمین تنگ کر دی گئی باپ کو سزائے موت ہو گی ان پر 11 مقدمات درج کر کے جیل بھیج دیا گیا اکلوتے بھائی کو گولیاں مار کر معذور بنا دیا گیا انصاف نہیں مل رہا ان کو
Mariam nawaz Tumne bola tha main Punjab ki man hun abhi Punjab ke halat check kar khia ho reha ha
2026-09-21 14:51:12
1
user1236907482117 :
اصل میں پولیس انصاف نہیں کرتی رشوت لیکر غریبوں پر جھوٹے پرچے کرتے ہیں
2026-09-20 09:58:05
21
AKHTAR KSA :
پاکستان میں میں خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں غریب عوام کا کوئی نہیں ہے نہ غریب عوام کو انصاف ملتا ہے نہ عدالت سے نہ تھانے سے اج کے دور میں جس کے پاس پیسہ ہے اس کی بات سنی جاتی ہے اور بغیر پیسوں کے کام نہیں ہوتا غریب تو پھر غریب ہے نا کہاں سے لائے پیسے جس کے پاس کھانے کے پیسے نہیں ہیں وہ کیسے کیسے لڑے
2026-09-20 15:40:07
6
imtiazkhandgkhan12 :
بہن جی انصاف اللہ سے مانگو پاکستان میں انصاف فوت ہو گیا ہے پولیس بدمعاش بن چکی ہے حکومت تو بالکل نہیں ہے پاکستان میں لاقانونیت ہے میری بہن جو اپ پر ظلم کر رہا ہے خدا اس کو تباہ و برباد کرے چاہے پولیس ہے چاہے کوئی اور ہے شادن لونڈ والو کچھ تو شرم کر لو ظالموں عورتوں پر ظلم کرتے ہو
2026-09-20 17:11:19
2
farhat Abbas khan :
یہ کونسی برادری کے مزلوم ہیں برادری ہمسائے خاموش کیوں ہیں
2026-09-20 12:21:24
3
سلیم بلوچ :
ہم بے شمار لعنت بھیجتے ہیں ایسے افسروں پر جو رشوت لے کر غریبوں پر ظلم کر رہے ہیں
2026-09-21 05:43:55
0
قاضی نصیر احمد :
انصاف صرف اللّٰہ تعالیٰ کی عدالت میں ھو گا ظالموں کو اللّٰہ تعالیٰ معاف نہیں کرے گا
2026-09-20 18:50:49
1
Saeed Salik :
pakistan mn kio insaf nhn zulm ka bazar grm hy
2026-09-20 05:38:31
5
Arshad.Sipra6356 :
ان مظلوموں کو انصاف ملنا چاہیئے
2026-09-20 21:08:36
1
RM Beauty suppiler :
جرم کیا ہوا ہے ؟
2026-09-20 20:24:11
1
Bilal Dasti :
سیف اللہ اشاری سے رابطہ کرو پلیز بھائی دل خون کے انسو رو رہا ہے
2026-09-21 20:29:56
1
Hussain :
😭😭😭
2026-09-22 20:47:04
0
Muzzmail khan 5366 :
Allah pak maaf kray 😭😭😭😭😭😭
2026-09-20 12:15:33
3
zafar somroo :
lanat hy nizam py
2026-09-21 10:50:46
1
عابد بلوچ :
اللہ پاک مدد فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-20 10:48:05
1
user7901461472433 :
2026-09-22 18:21:26
0
Mahar akball :
❤️❤️❤️
2026-09-20 17:03:36
0
, ꧁♛Raees♛꧂,, Khan,, :
Afsoos Afsoos
2026-09-22 08:40:22
0
m zafar khosa :
توبہ توبہ 😭
2026-09-22 12:10:03
0
ⁱᵃᵐ|𝖬𝐮𝗱𝔞𝔰𝔰𝒊ṛĸʱąη𒆜 :
سچی بات 💕🥰
2026-09-22 17:54:56
0
user7901461472433 :
2026-09-22 18:21:21
0
malik ashiq bbr :
2026-09-22 14:39:23
0
malik ashiq bbr :
2026-09-22 14:39:15
0
qaisrani king 8080 :
افسوس
2026-09-20 17:19:40
0
To see more videos from user @kausarabbas175, please go to the Tikwm
homepage.