@cheema_sahib47: جو شاہ رگ سے بھی قریب ہو بھائی اسکو سنانے کے لیئے وسیلے تلاش کر رہے ہو ؟؟#unfreezemyacount #foryou #fyp #وزیرآبادی_چیمہ #میرےلیےاللہ_ہی_کافی_ہے

چیمہ
چیمہ
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 19 September 2026 17:48:24 GMT
12661
2382
204
145

Music

Download

Comments

wajid_jalali
WaJid_JalaLi✅ :
وَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَ"اور اس تک پہنچنے کا وسیلہ تلاش کرو۔" (المائدہ 5:35)
2026-09-19 18:45:28
13
suny124456
Rana Javed :
او بھائی اللہ تعالی قران پاک میں فرما رہا ہے اے ایمان والو میری طرف وسیلہ تلاش کرو یہاں ایمان والوں کی بات ہو رہی ہے میرے بھائی سمجھو اور غور کرو
2026-09-21 02:57:20
1
user7618456050820
Mustafa :
تو پھر ٹرمپ سے مدد کیو مانگتے ھو
2026-09-19 23:03:59
1
ahmad.nawaz.abbas
Ahmad Nawaz Abbas :
بھائی، اللہ پاک ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور حق بات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ اپنی امت سے بے حد محبت فرماتے تھے اور اپنی امت کے لیے دعائیں فرماتے تھے۔ اسی محبت اور عقیدت کی وجہ سے ہم نبی کریم ﷺ کو وسیلہ بنانا باعثِ برکت سمجھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و سنت کو صحیح طور پر سمجھنے اور ادب کے ساتھ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-09-20 19:50:59
2
abdulrehmanf80
میاں عبدالرحمن :
میرے بھا ئی جس نے حق تسلیم نئ کر نا اس کیلیے بہت بہانے ہیں۔ یہ توحید کی سمجھ اللہ ہر کسی کو عطا نھیں کرتا❤️
2026-09-19 21:01:31
3
mr.molbiforeigner
🌹THAKUR⚡کھربائی⚡ :
حضرت موسیٰ علیہ سلام کی شہ رگ کے پاس بھی ہے ۔ تو کوہ طور پر کیوں بلایا۔ کچھ بندے اس کے خاص ہوتے ہیں ۔ جن پے وہ اپنا انعام کرتا ہے ۔ جیسے آصف بن برخیاہ، اصحاب کہف، حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالیٰ ۔
2026-09-19 19:38:04
2
muhammad.sultan9564
Muhammad Sultan :
مجھے یہ لازمی بتانا ملکہ بلقیس کا تخت کس نے لایا اور کتنے وقت میں لایا اور اس کا نام کیا تھا؟
2026-09-19 19:57:49
1
wasif.ashraf0
🇵🇰پردیسی شہزادا 🇦🇪 :
میرا پتر شفا تو اللہ پاک بخشتا ہے هو الشافی ھو الکافی پھر جب بیمار ہوتے ہو تو ڈاکٹر کے پاس کیا لینے جاتے ہو
2026-09-19 20:46:08
2
waqar.ali65974
Waqar Ali :
پھر فرشتے کس لیے ہیں کندھے پر
2026-09-19 20:21:26
1
ranaahmad3050
[email protected] :
یا اللّٰہ مدد
2026-09-19 19:42:47
3
talha.butt453
TAلHA BUٹ :
a bnda ni jinu miln Lai wasela labna a Allah a Allah ko direct pukaro
2026-09-19 19:10:46
2
irfanali125664
Irfan Ali@786 :
بہت زبردست محترم جناب
2026-09-24 12:28:24
1
naseem0890
Amal Fakhar :
wasela bi Allah pak nay bataya quran Pak m wasela ka zakir mojod hay aur kisi aik maslak k 4 alfaz parh kar aalam fazal nehi hoty
2026-09-19 18:12:44
2
hadi__queen00
انت الحیات🌹🌷 :
بے شک
2026-09-19 17:50:17
1
chgaffarmadni
Ch abdul ghaffar al madni :
great job brother
2026-09-19 17:55:17
0
malikshoaibfoorlieeone
👈انامسلم الحمدللہ🕋 حق ⚖️سچ✅ :
ماشاءاللہ 💓💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💕💘💕💘💕💘💘💕💕💓💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘💘
2026-09-30 21:34:05
0
wajid_jalali
WaJid_JalaLi✅ :
ألا إن أولياء الله لا خوف عليهم ولا هم يحزنون * الذين آمنوا وكانوا يتقون * لهم البشرى في الحياة الدنيا وفي الآخرة لا تبديل لكلمات الله ذلك هو الفوز العظيم * ولا يحزنك قولهم إن العزة لله جميعا هو السميع العليم
2026-09-26 09:38:40
1
wajid_jalali
WaJid_JalaLi✅ :
نادی علی یا مظهر العجائب تجده عوناً لك في النوائب كل همٍّ غمٍّ سيينجلي بنبوتك يا رسول الله وبولايتك يا علي يا علي يا. اے علی کو پکارو، جو عجائبات کے ظاہر کرنے والے ہیں؛ تم انہیں مصیبتوں میں اپنے لیے مددگار پاؤ گے۔ ہر فکر اور ہر غم دور ہو جائے گا، آپ ﷺ کی نبوت کے وسیلے سے، اے اللہ کے رسول، اور آپؓ کی ولایت کے وسیلے سے، اے علی، اے علی۔
2026-09-19 18:42:39
3
1234ibrahimgujjar
Ibrahim :
beshak
2026-09-24 11:23:08
0
mimranmimran8620
m.imran :
good
2026-09-23 17:19:51
0
arif.ahmed38318
🦂 scorpion 🦂ajk :
اللہ نے وسیلہ نماز اور دعا کو کہا ہے
2026-10-01 21:06:42
0
iramzia883
Iram Zia :
beshqqq
2026-09-26 09:25:25
0
samiii57034
Samii🩷 :
hamry Liye Allah pak he kafi he
2026-09-30 09:22:11
0
mursaleen.4299
Mursaleen :
@Mursaleen::اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اس کو میرے حق میں بہترین کر دے اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ🤲🏻🤲🏻😭😭🙏
2026-09-24 09:54:43
0
user401001996
AHADLATIF403 :
2026-09-19 17:56:58
0
To see more videos from user @cheema_sahib47, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About