@not_ur_talhaa: اے میری پسندیدہ عورت ❤️‍🩹 وہ اتنی ڈھیر حسین تھی کہ میری سادہ اور خاموش دنیا اس کے حسن کے معیار کے سامنے بہت چھوٹی پڑ گئی تھی میں تو گمنام گلیوں کا مسافر تھا.اور وہ فلک سے اتری ہوئی کسی ایسی چاندنی کی طرح تھی جس کی روشنی کو میرا ویران وجود سنبھال ہی نہ سکا اسے دیکھ کر اکثر یہی گمان ہوتا تھا کہ بعض چہرے اس عام سی دنیا کے لیے بنے ہی نہیں ہوتے وہ تو کسی اور ہی دیس کی کسی ان دیکھے چاند کی حسین ترین تعبیر ہوتے ہیں اسے پانے کی خواہش میری زندگی کی سب سے خوبصورت مگر سب سے بڑی بھول تھی کیونکہ چاند کو دور سے دیکھ کر عبادت تو کی جا سکتی ہے پر اسے اپنے ہاتھوں میں قید کرنے کی حسرت انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہے آج وہ میرے پاس نہیں مگر اس کا سحر اور اس کا نقش میری دنیا کی ہر شے پر قائم ہے اب عالم یہ ہے کہ میں اپنی اسی سادہ دنیا میں تنہا بیٹھ کر تیری انہی خوبصورت یادوں کا سوگ مناتا ہوں اور یہ بچھڑنے کا غم بھی کسی انعام کی طرح ہر پل اپنے ساتھ لیے پھرتا ہوں 🥀❤️‍🩹 #poetry #foryou #foryoupage #unfrezze #trendingreels

⚜️𝙏𝘼𝙇ح𝘼⚜️
⚜️𝙏𝘼𝙇ح𝘼⚜️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 19 September 2026 17:54:46 GMT
705
96
1
19

Music

Download

Comments

sardar01k5
وڃايل وجود 🩺❤️🍁 :
❤️❤️❤️
2026-09-19 18:21:53
0
To see more videos from user @not_ur_talhaa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About