@hello.younus: اتنا پیرا ہے وہ چہرہ کی نظر پڑتے ہی لوگ ہاتھوں کی لکیروں کی طرف دیکھتے ہیں👋❤️🩹🤗 . . . . . . . .#shayari #urdupoetry #lovepoetry #lines #mohabbat @Kanwalay🎶 @Zulqarnain Sikandar
❤️ہم اتنے عادی ہو گئے ہیں اذیتوں کے
ساغر صدیقی ♥️کہ سکون ملے بھی تو اجنبی لگتا ہے❤️
2026-09-20 09:44:51
1
🇵🇸ایم شہباز🇵🇰 :
دلیل جبران لکھتے ہیں کہ خدا نے اگر عورت سے زیادہ خوبصورت کوئی چیز بنائی ہوگی تو اپنے پاس رکھے ہوگی ایک عورت سے زیادہ خوبصورت صرف دوسری عورت ہی ہو سکتی ہے اور جیسے ایک شعر تھا کہ اتنا پیارا ہے وہ چہرہ کے نظر پڑتے ہی لوگ ہاتھوں کی لکیروں کی طرف دیکھتے ہیں
2026-09-20 02:39:18
3
Atif Malik :
موسٰی کی طرح دید کی چاہت ھے تمہیں بھی
اِدراک بھی رکھتے ھو کیا مانگ رھے ھو ؟
وہ تم تھے جو ایوب کی دیتے تھے مثالیں
کانٹے جو چُبھے چار ، قضا مانگ رھے ھو ؟
پہلی پوسٹ ـــــــــــ 🥀