@alixa4553: کلاس شور کر رہی ہے؟ 😵💫 چیخنے کے بجائے یہ 5 اسمارٹ طریقے آزمائیں! 🤫✨ Smart teacher وہ نہیں جو زیادہ اونچی آواز میں بولے، بلکہ وہ ہے جو بغیر چیخے کلاس کو سنبھال لے۔ 👩🏫💡 #ClassroomManagement #TeachingTips #ModernTeaching #TeacherTips #21stCenturyTeaching