@faith.softly1: عرب کے لوگ رشتوں کو بہت گہرائی سے سمجھتے تھے۔ وہ کہتے تھے کہ مجھے اپنا دل دے دو، ملاقات چاہے کبھی کبھار ہی کیوں نہ ہو۔ یعنی کسی رشتے کی مضبوطی اس بات سے نہیں کہ آپ روزانہ ملتے ہیں، روزانہ بات کرتے ہیں، بلکہ اس بات سے ہے کہ آپ کے دل میں دوسرے کے لیے کتنا اخلاص، کتنی سچائی اور کتنی وفا ہے۔ اگر دل سچا ہے تو مہینوں کی دوری بھی رشتے کو کمزور نہیں کرتی، اور اگر دل میں اخلاص نہیں تو روز کی ملاقات بھی رشتے کو نہیں بچا سکتی۔اس کا مطلب ہے کہ رشتوں میں روز روز ملنا ضروری نہیں ہوتا، اصل چیز دل کا سچا ہونا ہے، اگر دل میں اخلاص اور محبت سچی ہے تو دوری سے بھی رشتہ قائم رہتا ہے۔ #faithsoftly #aestheticislamic #sukoon #faithsoftlife #imaan