جی بے شک اللّٰہ پاک ان لوگوں کو ہدایت دے جو صحابہ کرام کو نعوذباللہ گالی دیتے ہیں
2026-09-20 07:19:11
23
deendairies001 :
سورہ فتح ایت نمبر انتیس
2026-09-21 08:21:48
8
Kash king :
humer jan qurban☺️😊
2026-09-21 10:26:03
1
ʙ〆ᴰ ⚠︎ ᴸᴰ :
😂😂 یہ کہی بھی آیت میں نہیں ہے کہ صحابہ کرام رض سے بغض کفار کی نشانی ہے بلکہ اللہ تعالٰی تو مثال دے رہے ہیں اس میں سے تم دو لفظ لے آئے ہو وہ بھی کہ جس کا ترجمہ بھی یہ نہیں ہے اور سورت الشوري ایت 23 صاف الفاظ اہل بیت ع کی محبت واجب قرار دی اللہ نے اہل بیت ع سے محبت کرنے کا حکم دیا
✨ہر صحابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم ✨
💜💜💜جنتی جنتی 💜💜💜
🌺 واہ صحابہ واو🌺
2026-09-21 11:01:25
6
It's_Toheed :
Beshak ❤️
2026-09-21 13:49:43
1
Irfan Ullah :
درست
2026-09-21 18:47:49
0
Najaf Bajwa :
sahaba kehty hain jinhon ny RASOOLALLAH S.A.W ko dekha ho or sath rahy hon.. ab mujy batao k surah e munafiqeen kin k liye thi.. kon thy jo RASOOLALLAH S.A.W.W k sath thy Lekin munafiq thy
2026-09-21 12:57:50
0
Zoya abbasi :
tamam shaba momnien ki ankho ki thandak hain our ham inhi ka asray hi janat main gain
2026-09-20 14:45:31
3
⚡ 𝓜𝓻 𝓛𝓾𝔭𝓮 💎 :
I love Sahaba Ikram
2026-09-21 06:36:08
2
👑KHOKHAR👑 :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام ا س کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح ا سی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
💥MS🌟
لیکن یہ صحابہ میثم تمار
مالک اشتر عماریاسر
حضر سلیمان فارسی۔۔۔ 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-20 10:41:21
4
DEAD | ڈیڈ 🇵🇰 :
مُحَمّدٌ رّسُولُاللّهِ ۚ وَالّذِينَمَعَهُأَشِدّاءُعَلَى الْكُفّارِ رُحَمَاءُبَيْنَهُمْۖ تَرَاهُمْرُكّعًا سُجّدًا يَبْتَغُونَفَضْلًا مِّنَاللّهِ وَرِضْوَانًا ۖ سِيمَاهُمْفِي وُجُوهِهِم مِّنْأَثَرِ السّجُودِ ۚ ذَٰلِكَمَثَلُهُمْفِي التّوْرَاةِ ۚ وَمَثَلُهُمْفِي الْإِنجِيلِ كَزَرْعٍ أَخْرَجَشَطْأَهُفَآزَرَهُفَاسْتَغْلَظَفَاسْتَوَىٰ عَلَىٰ سُوقِهِ يُعْجِبُالزّرّاعَلِيَغِيظَبِهِمُالْكُفّارَۗ وَعَدَاللّهُالّذِينَآمَنُوا وَعَمِلُوا الصّالِحَاتِ مِنْهُم مّغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيمًا
ترجمہ:
محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں، اور جو لوگ آپ کے ساتھ ہیں وہ کافروں کے مقابلے میں سخت اور آپس میں نہایت رحم دل ہیں۔ تم انہیں رکوع اور سجدے میں دیکھو گے، وہ اللہ کا فضل اور اس کی رضا تلاش کرتے ہیں۔ ان کی نشانیاں ان کے چہروں پر سجدے کے اثر سے ظاہر ہیں۔ یہ ان کی صفت تورات میں ہے، اور انجیل میں ان کی مثال ایسی کھیتی کی ہے جس نے اپنی کونپل نکالی، پھر اسے مضبوط کیا، پھر وہ موٹی ہوگئی اور اپنے تنے پر سیدھی کھڑی ہوگئی، وہ کاشت کاروں کو خوش کرتی ہے، تاکہ اللہ ان کے ذریعے کافروں کو غصہ دلائے۔ اللہ نے ان میں سے جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کیے، ان سے مغفرت اور بڑے اجر کا وعدہ فرمایا ہے۔
حوالہ: سورۃ الفتح 48:29.
2026-09-20 16:11:57
1
Khan :
hum sirf Haq bayan krty h Baki hmara rab Allah h nabi muhammad s.a.w.w
2026-09-20 17:59:25
1
syed-kazim110 :
2026-09-20 12:56:30
1
To see more videos from user @deendairies001, please go to the Tikwm
homepage.