@haideralijaan27: میں بہت اداس ہوں، شاید اس لیے کہ زندگی نے مجھے وہ سب کچھ نہیں دیا جس کی میں نے خواہش کی تھی۔ کبھی اپنے بدل گئے اور کبھی حالات نے ساتھ چھوڑ دیا۔ دل میں ہزاروں باتیں ہیں، مگر انہیں سننے والا کوئی نہیں۔ کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ہجوم میں رہتے ہوئے بھی میں بالکل اکیلا ہوں۔ پھر بھی ایک امید باقی ہے کہ شاید آنے والا وقت میرے زخموں پر مرہم رکھ دے اور زندگی دوبارہ مسکرانے کا موقع دے۔ #azlan_Safi89_🥂🌸 #trending_viral_vedio✨🔥 #Follow_Accoint_🤍🥀 #200k_Veiw