@norah__a__: #خالد_عبدالرحمن #خالديات_ملك_الفن #الرياض

Norah  👒
Norah 👒
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 19 September 2026 19:19:34 GMT
648
28
1
3

Music

Download

Comments

samira_4128
Samera Samera :
🥰🥰🥰
2026-09-21 09:20:33
0
To see more videos from user @norah__a__, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تھانہ گلبرگ کی حدود موسیٰ کالونی اور کریم آباد کے مختلف علاقوں میں اسمگل شدہ چھالیہ اور مضرِ صحت گٹکا ماوا کی مبینہ سپلائی اور فروخت کا معاملہ سامنے آگیا۔ موصولہ شکایت کے مطابق شاکر عرف راجو نامی شخص مبینہ طور پر گٹکا ماوا کی سپلائی اور فروخت کے کاروبار سے منسلک ہے، جبکہ کریم آباد کی مختلف مارکیٹوں اور بازاروں میں متعدد کیبنوں پر مبینہ طور پر گٹکا ماوا فروخت کیا جا رہا ہے۔ شاکر عرف راجو پر مبینہ طور پر  تھانیدار کو بھتہ دینے اور گٹکا ماوا کے کاروبار کے لیے مبینہ سرپرستی حاصل کرنے کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کے خلاف ماضی میں بھی مقدمات درج ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ شہریوں اور علاقہ مکینوں نے ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران اور کراچی پولیس چیف آزاد خان سے مطالبہ کیا ہے کہ گٹکا ماوا کی مبینہ فروخت اور پولیس اہلکاروں کے ممکنہ کردار کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں اور مضرِ صحت اشیاء کی فروخت کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے

About