میرا اللہ عزوجل بھی کتنا پیارا ہے جس نے دنیا بنئ اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️اور قرآن پاک کی صورت میں نعت رحمت نازل فرمائی اللّٰہ عزوجل سے بہت زیادہ پیار کرتا ہوں میں پر ڈر بھی لگتا ہے کہ گناہوں کی وجہ سے پکڑ نہ ہو جائے اللہ تعالیٰ ہمسے راضی ہو جا ہم پر کرم فرما ہمکو بخش دے