@akbar__ali__555: زندہ ایسے رہو کہ لوگ تم سے ملنا چاہیے اور جب مر جاؤ تو لوگ تم پھر گریا کرے ایسے کردار ہونا چاہئے زندگی کا مزہ تب اتا ہے جب انسان دوسروں کے لیے جئے میری زندگی کا مقصد غریب مسکینوں یتیموں بے سہاروں کی مدد کرنا ان کا ساتھ نبھانا شکریہ سینئر رہنما اکبر علی ڈسٹرکٹ ملیر