امن پرست:کیا ہم پشتون صرف جنازے اٹھانے کے لیے پیدا ہوئے ہیں؟ ہمیں قربانی کا بکرا نہ بنائیں۔ ہمیں بھی ترقی چاہیے، تعلیم چاہیے، صحت کی سہولیات چاہیے، روزگار چاہیے—ہمیں صرف موت، بارود اور لاشیں نہیں چاہئیں۔
اس بچے کو دیکھیں، جو اپنے والد کو دفن ہوتے دیکھ کر کس قدر رو رہا ہے۔ خدا کی قسم، یہ منظر دیکھ کر میری آنکھوں میں بھی آنسو آ گئے۔ ایک باپ کی موت صرف ایک انسان کی موت نہیں ہوتی، اس کے پیچھے ایک پورا خاندان اجڑ جاتا ہے اور معصوم بچے عمر بھر کا دکھ اپنے دل میں لے کر رہ جاتے ہیں۔
ہم پشتون ہیں، ہم بھی اسی ملک کا حصہ ہیں۔ ہمیں بھی امن، ترقی اور خوشحال زندگی کا حق ہے۔ ہماری تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے، لیکن اب ہمیں مزید لاشیں اور جنازے نہیں چاہیے۔
خدارا، ہمارے بچوں پر رحم کریں۔ ہمیں مزید تکلیف نہ دیں۔ ہمیں امن دیں، ہمیں ترقی دیں، ہمیں جینے کا حق دیں۔
2026-09-19 20:26:31
17
khani :
Heyyyyyy 🥺💔 Qurban
2026-09-20 17:52:48
1
tom khan :
zama hm kpk police k Shaheed shawe zamunga khu cha Tapos onako zama hm mazoora ror de mor mai bemara de 😥😥😥
2026-09-20 20:56:02
2
khan8626 :
2026-09-19 22:22:20
3
talha :
2026-09-20 06:32:45
3
Dr.Bilal Pt :
سارے پولیس بھائیوں کو استعفیٰ دینا چاہے ڈالری ج ن گ نامنظور