@imaan5727: ایک وقت تھا جب دل چاہتا تھا کہ کوئی سمجھنے والا ہو، کوئی میری خاموشی کے پیچھے چھپی تھکن کو محسوس کرے، کوئی میرے ساتھ کھڑا رہے، بغیر کسی مطلب کے۔ مگر وقت نے آہستہ آہستہ یہ سکھا دیا کہ ہر خواہش پوری ہونا ضروری نہیں، ہر ساتھ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا، اور ہر شخص کو اپنے دل میں جگہ دینا بھی ضروری نہیں۔ اب بس سکون چاہیے… لوگوں کی بھیڑ نہیں۔ اب کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا، کیونکہ تنہائی کے ساتھ چلتے چلتے دل نے خود کو ہی اپنا سہارا بنا لیا ہے۔ 🖤🥀 #UnShadowBanMe #UnfreezeYourAccount #fypシ゚ #foryou
یا اللٰہ پاک تجھے تیری عظیم ذات کا واسطہ پیارے پنجتن پاک علیہم السلام کے صدقے غوث پاک کے صدقے میرے بھائی کو جیل سے رہائی عطا فرما آمین۔۔۔ اور تمام مظلوم بے قصور غریب بیمار محتاج قیدیوں کو اور جو توبہ کر چکے ہیں ان کو جیل سے رہائی عطا فرما آمین ۔۔۔ یا اللٰہ پاک اپنے غیب کے خزانوں سے میرے بھائی اور تمام مظلوم قیدیوں کی اور ان کے گھر والوں کی غیبی اور مالی مدد فرما آمین ۔۔۔ تمام مظلوم قیدیوں کو کورٹ کچہری کے جھوٹے کیسوں سے بری فرما آمین ۔۔۔۔ یا اللٰہ پاک میرے بھائیوں ۔ میرے ابو اور میرے شوہـــر کو ہمیشہ سلامت رکھ اچھی صحت لمبی زندگی اور ڈھیروں کامیابی، عزت، شہرت اور اپنے غیب کے خزانوں سے ڈھیروں رزق حلال عطا فرما آمین
2026-09-21 06:49:06
1
😺😺😺 :
captain send please
2026-09-20 06:20:47
4
𝓝.ᔕ :
نقصان پوچھتے ہو ہمارا۔۔
ہم خود اپنے ہی دل سے اتر گۓ💔