@aafiabehan: وزیر اعظم شہباز شریف ! 23 ستمبر آپ کی ملاقات ہے امریکی صدر ٹرمپ سے کیا اس موقع پر عافيه کو یاد رکھیں گے؟ کیا آپ اپنی قوم کی بیٹی کی واپسی کی بات کریں گے؟ مسلمانو ! میں تمہاری پیاری بہن ہوں، بہت زیادہ بیمار ہوں مجھے امریکہ کی قید سے نکالو Team Aafia Official [email protected] | @teamaafiaorg #DrAafiaSiddiqui #TeamAafia #KamranBhai #22CroreKiAwaaz #FreeAafia