ہم پاگل تھے جو اُس کے دلاسے میں آ گئے
جو زخم دے گیا، اُسی کے آسے میں آ گئے
🥺
وہ شخص درد دے کے بھی مرہم کا نام لے
ہم بھی عجیب تھے کہ اسی پاسے میں آ گئے
🫤
آنکھوں نے جس کو خواب سمجھ کر سنبھال رکھا
وہ خواب ٹوٹتے ہی تماشے میں آ گئے
😓
ہم نے وفا کو عشق سمجھ کر نبھا دیا
وہ بے وفا تھے، پھر بھی شناسے میں آ گئے
🫤
اب سوچتے ہیں، کس پہ بھروسا کیا تھا ہم نے
ہم اپنے ہی فریب کے پھندے میں آ گئے
💔
2026-09-29 12:50:29
0
To see more videos from user @4bdull4h.fx, please go to the Tikwm
homepage.