@zulekhan_bibi0: خود کو مدینہ کا کتا کہنا#foryoupage #fyp #fypシ #islamic_video #viral

zulekhan_bibi0
zulekhan_bibi0
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 19 September 2026 21:05:10 GMT
143319
15160
297
1106

Music

Download

Comments

saminaasif222
Samina Asif :
کتے کی وفاداری اور عاجزی کو بطور استعارہ اپنے لیے بیان کرنا مقصود ہوتا جیسے کتا حرام جانور ہے اسی طرح شیر بھی حرام جانور ہے اَسَد اللہ عربی میں اللہ کا شیر یہ لقب خاص طور پر حضرت علیؓ کے لیے مشہور ہے کتا یا شیر اگر کوئی خود کو کہتا ہے تو جانور بنانا مقصود نہیں بلکہ اُس جانور کی کوالٹی بیان کرنا مقصود ہے کتا وفادار شیر بہادر
2026-09-20 02:59:22
92
helpingvideos2536
انسانیت کی خدمت :
پیر مہر علی شاہ کوئی نبی نہیں تھا کہ جو اس نے کہہ دیا تو وہ دین بن گیا
2026-09-20 03:00:58
94
hafizrizwan83
Hakim Hafiz rizwan ilahi :
میرے لیے پیر صاحب قابلِ احترام ہے مگر اس بات پر اتفاق نہیں کرتا
2026-09-20 06:07:22
15
hamzabhullarjutt1
Bhullar Sahab :
waaa peer g apnu ku bhe nhe chura.i AM proud of you shah g❤️❤️
2026-09-20 06:22:48
0
alonesad646
احمد :
ماشاءاللہ یہی بات انجینئر محمد علی مرزا بھی کرتا ہے کہ اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے اور وہ انسان خود کو اگر کتا کہے تو یہ انسانیت کی تذلیل ہے
2026-09-20 02:07:24
27
m.rizwan.jani77
《♡Rizwan♡》 :
پیر صاحب عشق عشق ہے
2026-09-20 02:41:06
20
aqeijutt
Aqei jutt :
2026-09-20 03:00:08
41
._.awais_07
قُطْب شَاهِی اعوان⚜️ :
Bht bari bat ha yarr bht bari bat ha LOVE U QSMY
2026-09-20 06:36:32
0
622ce0
☠︎ :
میں کتا، پاک رسولِ اللہ دا
2026-09-20 07:45:20
5
liaqat.sajni
liaqat sajni :
2026-09-19 23:57:55
55
abdulrehmangujjar87
عبد الرحمن ⚔️ :
بلکل ایسا ہی ہے
2026-09-19 23:49:58
16
hamza.sultan.101
♥️✨♥︎حمزہ سلطان ♥︎✨♥️ :
:پیر مہر علی شاہ کوئی نبی نہیں تھا کہ جو اس نے کہہ دیا تو وہ دین بن گیا
2026-09-20 03:33:26
10
agha.sohail1
agha sohail :
Muhammad saw
2026-09-20 05:01:42
9
usman1916
Usman Gujjar :
very good message 👍
2026-09-20 06:25:30
0
itx._.mubeen._.ff
￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴￴ :
ساڈے بابے جو ا سچ ہے
2026-09-20 06:13:03
5
mimran7075
محمد عمران :
گستاخی ہے کتا مدینہ کا ہو نبی کی چارپائی کے نیچے ہو رحمت کا فرشتہ نہیں آتا لہذا کتا نہیں ثابت کرنا ہے
2026-09-20 04:58:04
7
user6153032161831
Saqib Noshahi :
video poori lagao bai
2026-09-20 02:21:53
0
nawabrao10
op ubaid😉 Rajpoot🔥😎 :
2026-09-20 04:34:13
9
liaqat.sajni
liaqat sajni :
2026-09-19 23:57:58
23
liaqat.sajni
liaqat sajni :
2026-09-19 23:57:51
16
haseeb_malix
🔥👿مَلِک جَھِنگ آلَـہ👿🔥 :
(چراغ گولڑہ حضرت پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی رحمت اللہ علیہ) بہت اعلی شخصیت تھی آپکی علم کا خزانہ تھے آپ آپکی شخصیت ادب و حیا کا پیکر تھی سلسلہ چشتیہ کے روشن چراغ تھے کیا بات تھی آپکی اللہ کریم خواجگان چشت کے صدقے آپکے درجات بلند فرمائے اپ کی قبر مبارک پہ انوار و تجلیات کا نزول ھو آمین
2026-09-20 02:07:08
12
shabi.brand0
😡SHABI Brand👑 :
ya Ali madad kahna kaysaa ha
2026-09-20 05:05:56
0
saith.awais700
saith awais :
خود کو کتا کہنا یہ اللہ تعالی کی گستاخی ہے کیونکہ اللہ تعالی نے قران مجید میں قسمیں کھا کر کہا کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈال کر پیدا کیا سب سے افضل پیدا کیا اشرف المخلوقات کہا گیا اور ہم خود کو کتا کہہ کر ہیں اللہ کی ایت کا انکار کر رہے ہیں
2026-09-20 06:19:41
3
shezii904
shezii :
♥️♥️♥️
2026-09-20 02:44:44
4
arslankhansumbal
Arslankhan Laka :
pori video lgai ye adhi bat hy
2026-09-20 02:25:10
4
To see more videos from user @zulekhan_bibi0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About