@faqeer_e_dill: محدود سوچ کی نفی: عام یا سطحی فکر رکھنے والے لوگ "محبت" کا لفظ سنتے ہی اسے صرف صنفِ مخالف، یعنی عورت یا جسمانی تعلق تک محدود کر دیتے ہیں۔ محبت کا وسیع تر مفہوم: حقیقت میں محبت کا دائرہ کار بہت وسیع ہے۔ صوفیانہ اور اعلیٰ فکر میں محبت سے مراد خدا سے محبت، کائنات سے محبت، انسانیت سے محبت، علم، حق، اور روحانی تعلق ہے۔ یہ تحریر انسان کو سکھاتی ہے کہ وہ محبت کو صرف ایک جسمانی یا ظاہری رشتے تک محدود نہ سمجھے بلکہ اس کے روحِ عالمگیر اور اعلیٰ مفہوم کو سمجھے۔ #viral #sufi_writes #sufism #sufi #فقیر_دل
عشق غم نہیں عشق حیات ہے اگر غموں سے نجات چاہتے ہو تو ۔۔۔۔۔۔
عشق حقیقی میں گرفتار ہو جاو یہ موت کے بعد حیات دے گا
2026-09-20 04:22:52
7
SAYED FAISAL ABBAS :
محبت حسن کا نام نہیں۔
بلکہ یہ ایک احساس ہے۔
خود کا پاک کرنے سب سے بڑا طریقہ محبت ہے۔
اور محبت کا نام محمد و آل محمد ہے ۔
جب انسان کو محبت کا احساس ہو تو وہ گناہ نہیں کرتا۔
وہ ہمیشہ صاف رہتا ہے۔
2026-09-20 01:04:56
24
◈ 𝕌𝕞𝕒𝕣 𝔹𝕒𝕕𝕤𝕙𝕒𝕙 ◈ :
Lines 🌝🤌🏻
2026-09-20 05:00:10
0
spellbound :
exactly
2026-09-20 05:41:16
0
Yasir Kalwar :
Kya likha te ho yar amazing Love you bro[Red heart]
2026-09-20 04:42:53
0
user3041691473392 :
kia bat h wah wah wah love u Dil Jeet liya
2026-09-19 22:53:19
2
t.s murshad 0²⁴ :
caption please
2026-09-20 04:47:06
1
⟵᪵𓆩꯭ Måsoom 💔 𝆺𝅥͢𝆺𝅥͢🪽🇮🇷 :
حُسن یوسفٔ سا ہو یا صورت بلال جیسی
محبت روح سے ہوتی ہے ہر روپ کمال لگتا ہے❤️❤️
2026-09-20 03:48:49
4
khalil Ahmad :
محبت بھی محبت پیدا کرنے والے سے کر پھر آپ کو سب محبتوں کی سمجھ آتی جاے گی اور آپ کی نظر چپھے سب وہ نظارے کریگی جس سے،،میں،، فنا ہو جاتی ہے
2026-09-20 03:12:13
1
❤️Hafiz M zaheer❤️ :
muhabbat Sirf hozoor sy bass 🥰
2026-09-20 02:04:31
1
Tofique Sanjrani 💸 :
Talkhe samaaj
2026-09-20 05:02:35
0
نـادان دل❤️🩹 :
محبت حسن کا نام نہیں۔
بلکہ یہ ایک احساس ہے۔
خود کا پاک کرنے سب سے بڑا طریقہ محبت ہے۔
اور محبت کا نام محمد و آل محمد ہے ۔
جب انسان کو محبت کا احساس ہو تو وہ گناہ نہیں کرتا۔
وہ ہمیشہ صاف رہتا ہے۔
2026-09-20 03:31:15
3
پاسبان فاطمہ✨️ :
😭
2026-09-20 01:19:29
1
محمد روشن نمازی :
کمال بات کی ہے۔
2026-09-20 05:04:54
0
Raheem Sultani Official :
I love ❤️
2026-09-20 04:53:35
0
Mian Saeed Anwar :
سو فیصد درست
2026-09-20 05:37:27
0
Kaneez e Ahlebait :
waqie 💞💞💞💞
2026-09-19 21:59:04
1
اسداللہ sb :
sachi گُل 🥰🥰🥰
2026-09-20 03:10:24
0
zobi awan :
Koi shk nhi
2026-09-20 03:13:26
0
Usman 204 :
muhabt atta hey allah ki
2026-09-20 04:34:38
0
☠️ ملک توفیق حسین تنولی ☠️ :
لوگ سمجھتے ہیں فقط عورت ہی محبت کا نام ہے،
انہیں کیا پتا کہ یہ دل کی اک پاکیزہ سچی پہچان ہے۔
محبت تو عزت، وفا اور ہر مخلص رشتے کی روح ہے،
خدا کی بخشش، دوست کی الفت اور ماں کی ٹھنڈی چھاؤں ہے۔
جو نہ سمجھے اس پاک جذبے کو وہ محبت کیا جانے،
ان کو بس اک نام معلوم ہے، وہ اس کی حقیقت کیا جانے!
2026-09-20 05:36:00
0
Ibrar Shah :
2026-09-20 04:32:28
0
hafizmuhammadameer :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-20 04:30:57
0
Ali :
definitely 😄
2026-09-19 22:24:43
0
To see more videos from user @faqeer_e_dill, please go to the Tikwm
homepage.