@khamoshrooh62: کچھ لوگ خوبصورت صرف چہرے سے نہیں ہوتے ان کی موجودگی دل کو سکون دے دیتی ہے۔ تمہیں شاید آئینہ تمہاری اصل قدر نہ بتا سکے مگر میری آنکھوں میں دیکھو... تم دنیا کے سب سے حسین دیں انسان لگتے ہو۔ محبت وہ نہیں جو صرف لفظوں میں بیان ہو محبت تو وہ احساس ہے جو خاموشی میں بھی محسوس ہو جائے۔ تمہاری ایک جھلک پورا دن خوبصورت بنا دیتی ہے اور تمہاری مسکراہٹ دل کے ہر دکھ کو خاموش کر دیتی ہے۔ کبھی فرصت ملے تو میری نظروں سے خود کو دیکھنا تمہیں اندازہ ہو جائے گا کہ کوئی تمہیں کتنی شدت سے چاہتا ہے۔ دنیا شاید تمہیں عام سمجھے مگر میرے لیے تم وہ خاص دعا ہو جو ہر سجدے کے بعد مانگی جائے۔ محبت اگر سچی ہو تو انسان کی نظر بدل دیتی ہے پھر خامیاں نہیں، صرف خوبصورتی نظر آتی ہے

خان کی کہانی 🥀
خان کی کہانی 🥀
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 19 September 2026 22:47:47 GMT
4687
1272
2
26

Music

Download

Comments

ch.muneeb5312
Ch shameer :
محبت قسمت کا کھیل ہے میری جان،،،نام زلیخاں رکھنے سے یوسف نہیں ملتا 💔💔💔
2026-09-20 09:42:07
0
alijoyia179
Joyia sahib Saudia ala :
🥺🥺🥺🥺
2026-09-20 00:47:22
1
To see more videos from user @khamoshrooh62, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About