Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@dumahlk: #CapCut
ᴅᴜᴍᴀʜɪᴋ | دومـاهـيـك
Open In TikTok:
Region: IQ
Saturday 19 September 2026 23:10:09 GMT
163
16
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.24MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.24MB
)
Watermark .mp4 (
4.38MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @dumahlk, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
O segredo de uma vida cheia de conquistas? Eu te conto! 🍗 ⠀ Muito amor, aquele tempero no jeitinho e uma Canção para completar o trio. Você já conhecia essa fórmula de conquista? Me conta aí! #NossaCanção #CançãoAlimentos #CadaMomentoUmaHistória
BRUTAL☠️ #zeta #BP #looksmaxing
#fitcheck
میں سب کو ایک غلطی پر چھوڑنے والی، تیری باری آئی تو اپنا ہنر ہی بھول گئی، جن لوگوں کی معمولی سی بات پر، میں ہمیشہ کے لیے راستے بدل لیتی تھی، تیرے معاملے میں وہی خودداری، نہ جانے کہاں جا کر کھو گئی تھی۔ میں جو کسی کی بےرخی برداشت نہیں کرتی تھی، تیرے بدلتے رویوں کو بھی سہتی رہی، میں جو کسی کی غلطی پر، دوبارہ پلٹ کر نہیں دیکھا کرتی تھی، تیرے لیے ہر بار خود کو سمجھاتی رہی۔ تیری ہر غلطی کو بھلانے کے لیے، میں نے اپنے دل کو کتنی بار منایا، تیری ہر بےوفائی کے بعد بھی، میں نے تیری محبت پر یقین کیا، تیری ہر خاموشی کو مجبوری سمجھا، تیری ہر دوری کو وقتی سمجھا، اور تیری ہر بےقدری کو شاید، اپنی ہی کسی کمی کا نام دیا۔ مجھے معلوم تھا کہ محبت میں، اپنی عزت کو بھول جانا ٹھیک نہیں، مجھے معلوم تھا کہ جو شخص، بار بار دل دکھائے اسے روکنا نہیں چاہیے، مگر جب معاملہ تمہارا آیا، تو میری ساری سمجھداری ہار گئی۔ میں دوسروں کو سمجھایا کرتی تھی، کہ کسی کے لیے خود کو مت بدلنا، کسی کی خاطر اپنی قدر مت بھولنا، اور کسی کے سامنے اتنا مت جھکنا، کہ اپنی ہی نظروں سے گر جاؤ، مگر افسوس کہ جب تم سامنے آئے، تو میں اپنی ہی باتیں بھول گئی۔ میں تمہیں کھونے کے خوف میں، اپنی تکلیف چھپاتی چلی گئی، تمہیں ناراض نہ کرنے کی خاطر، اپنی ناراضگیاں دباتی چلی گئی، تمہیں خوش رکھنے کی کوشش میں، اپنی خوشیاں بھولتی چلی گئی، اور تم شاید یہ سمجھ بیٹھے، کہ مجھے کبھی دکھ ہی نہیں ہوتا۔ تمہیں کیا معلوم کہ تمہاری خاطر، میں نے اپنے اندر کتنی جنگیں لڑیں، کتنی بار خود کو مضبوط بنایا، اور کتنی بار پھر تمہارے سامنے، اپنی ہی مضبوطی ہار بیٹھی۔ میرا قصور صرف اتنا تھا، کہ میں نے تمہیں دوسروں جیسا نہیں سمجھا، تمہیں ایک الگ مقام دے دیا، تمہاری غلطیوں کو محبت سمجھ کر، اپنے دل میں جگہ دیتی رہی، اور تم میری اس محبت کو، میری کمزوری سمجھتے چلے گئے۔ لیکن اب میں خود سے وعدہ کرتی ہوں، کہ اپنی محبت کی خاطر بھی، اپنی عزت کو بھولوں گی نہیں، کسی کی موجودگی کے لیے اب، اپنی ذات کو تنہا نہیں چھوڑوں گی، کیونکہ محبت اپنی جگہ سہی، مگر خودداری بھی کوئی معمولی چیز نہیں۔ تمہیں چاہا تھا، یہ میری سچائی تھی، تمہارے لیے رکی رہی، یہ میری محبت تھی، مگر اب خود کو چن لینا بھی، میرا اپنا ایک ضروری فیصلہ ہوگا، کیونکہ میں کسی کو کھو کر، اپنی پوری زندگی نہیں کھونا چاہتی۔ اور ہاں، تمہیں چھوڑنا آسان نہیں ہوگا، شاید تمہاری یادیں بھی بہت ستائیں گی، مگر اس بار میں اپنے دل کو، صرف تمہاری خاطر خاموش نہیں کرواؤں گی، اس بار میں خود کو سمجھاؤں گی، کہ ہر محبت کا انجام ساتھ نہیں ہوتا، اور ہر چاہنے والا شخص، ہماری زندگی میں ٹھہرنے کے لیے نہیں آتا۔ میں نے تمہیں دل سے چاہا تھا، اس لیے تمہیں بھلانے میں وقت لگے گا، مگر ایک دن ایسا ضرور آئے گا، جب تمہارا خیال مجھے توڑ نہیں سکے گا، جب تمہاری یاد مجھے رُلا نہیں سکے گی، اور جب میں اپنے آپ سے کہوں گی، کہ اچھا ہوا میں نے خود کو چُن لیا، ورنہ تمہیں نبھاتے نبھاتے، میں اپنی ہی ذات کو بھول جاتی۔ ہیر ❤️🩹 #creatorsearchinsights #millionviewsvideo #unfrezzmyaccount🥀 #foryoupage #heer
#❤️ #ფორიუზე #ფორიუ #fyp #❤️
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy