ہماری پوری تاریخ جھوٹی ہے جو غدار سمجھے جاتے تھے وہ محب وطن تھے 🙏
2026-09-20 03:32:06
74
Muhammad Tariq :
وقت نے ثابت کیا ہے بھائی سچے محب وطن تھے ان کے ساتھ بہت ظلم ہوا ھے
2026-09-20 03:28:51
45
Mujeeb khan :
you are right ham se galty Howe an ko pehchannhy ma
2026-09-20 06:53:29
3
ghulamhassan :
you are absolutely right sir
2026-09-20 04:01:10
15
Amna Khalid Official :
کراچی میں بہت ظلم ہوا۔ آج بھی یاد ہے ایک لڑکا سرفراز سڑک پر رینجرز نے ٹانگوں میں گولیاں ماری۔ بہن پاس دہائیاں دیتی رہی۔ اور وہ وہیں تڑپ تڑپ کر مر گیا۔ ایسے ہزاروں واقعات ہیں 😭😭😭 یا اللہ ان سر عام للکارنے والوں کی سر عام پکڑ فرما آمین ثم آمین
2026-09-20 07:05:55
2
Hidden Chapter :
اُس عدالت کا جہاں عسکری ٹاؤٹ بیٹھے ہیں😂
2026-09-20 04:25:28
19
paris france :
الطاف حسین صاحب تم ٹھیک تھے اور ہم عوام بے وقوف تھے ہمھاری فوجی جرنیل بیرونی طاقتوں کے دلال تھے جو ہمھاری پاکستانی قوم کو بہت دیر سے پتہ چلا
2026-09-20 04:59:59
16
AZ Khan :
ufff tuoba 😭 afsos ki baat hai Allah bless you
2026-09-20 04:18:14
8
Irfan Ahmed :
ab saamag me aayah k altaf Hussain pechalay 30salo say kia cheek raha ha tah
2026-09-20 03:59:33
3
Zubair Ali Bodla :
Altaf Hussain I am sorry hamin to bhatkaya gia tha you are Pakistan lover
2026-09-20 04:59:16
3
عمران احمد خان نیازی :
بلکل
2026-09-20 03:52:02
10
Shahid M :
@Maha333: ہماری پوری تاریخ جھوٹی ہے جو غدار سمجھے جاتے تھے وہ محب وطن تھے 🙏
2026-09-20 04:21:28
8
Rubi niazi :
یہ سب کچھ میرا اللہ دیکھ رہا ہے اس کا فیصلہ اللہ تعالیٰ خود کریں گے
you are 100,/' right..
stebleshmint he ghaddar e vatn hy🥺👍
2026-09-20 05:20:12
1
Umair khan :
2026-09-20 04:43:20
3
fatir Niazi :
right
2026-09-20 03:58:29
5
user3481025005185 :
right bro
2026-09-20 03:46:38
2
Raheel :
2026-09-20 03:27:53
2
khadim hussain :
ham muafi manggty hain Altaf hussain sy
2026-09-20 04:57:20
1
Dr.Cameron Khan :
پنجاب کے کل 600 ایم MPA اے ہے ایک اندازے کے مطابق ہر ایم پی اپنے ساتھ 200 ادمی بھی لے کر ائے تو تقریبا ایک لاکھ ب ہزار ادمی بنتا ہے وہ 300 کے قریب ایم این اے ار ایم این اے 300 ادمی لے کر ائے تو 90 ہزار بنتا ہے 2 لاکھ عوام تو پنجاب سے بہت اسانی سے ہے اور اسی طرح 50 60 ہزار سندھ سے ا جائے اور اسی طرح دو ڈھائی لاکھ کے پی کے سے ا جائے اور اسی طرح کوئی 20 25 ہزار بلوچستان سے ا جائے تو انشاءاللہ خان کا جلسہ رہائی ہونا بہت مشکل نہیں ہے وہ تو اسان ہے دیکھو کہ چوروں سے حکومت چینی چوروں سے مال لینا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن ناممکن نہیں ہوتا یہی بات ہمارے اس وقت ملک پاکستان کی ہے کوئی بھی انسان اس وقت اپنے میرٹ پر نہیں ہے جو بھی حکومت میں ہے چاہے وہ ارمی چیف ہے وزیراعظم ہے کوئی عدالتوں میں ہے ان سے چھیننا پڑے گا اسانی سے نہیں ملے گا ہم تو بھائی سعودی عرب میں ہیں ہم اپنا حصہ اس لیے ادا کرتے ہیں ہم حرم شریف میں جا کے اپ لوگوں کے لیے نوافل ادا کریں گے اور جو ہو سکے ہم اپنی طرف سے کریں گے انشاءاللہ
2026-09-20 05:41:05
1
Muhammad Tariq :
😭😭😭
2026-09-20 04:14:36
1
Sardar Amjad Khan :
بے آ ئین ریاست
2026-09-20 05:03:22
1
To see more videos from user @ptiofficialkpk05, please go to the Tikwm
homepage.