@the.cozy.edit20: ایک ہاتھ رزق کماتا ہے، ایک ہاتھ دعا بن جاتا ہے، اور انہی دو ہاتھوں کے سائے میں ایک خوبصورت گھر بستا ہے۔ ❤️ اللہ ہمارے گھر کو ہمیشہ محبت، سکون اور خوشیوں سے آباد رکھے۔ آمین 🤲✨ #FamilyLove #FamilyFirst #BlessedFamily #HomeSweetHome #Alhamdulillah