@mieumieumeo: Dẹo dẹo ở PQ, xả suộc để tháng sau còn tung tăng chỗ khác nào 🤩 #tưmtungtang #phuquoc

Tưm Tung Tăng
Tưm Tung Tăng
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 20 September 2026 02:37:02 GMT
2919
502
9
19

Music

Download

Comments

hoainam_671
Hoài Nam :
xin quá
2026-09-24 08:14:33
0
user523649348
Khoa Phùng :
đã lưu😋
2026-09-24 15:19:29
0
hoangthien842
hoangthien 79 :
de thuong qua
2026-09-21 05:45:14
0
vannguyen986986
Tưởng Nguyễn 🙊💙🫶 :
2026-09-24 11:48:20
0
phamvanvy0103
30th09 :
@😳
2026-09-21 08:07:56
0
lehoang.1233
Hoàng Ka Ka :
❤️
2026-09-20 05:52:18
1
buihung1062
Bùi Hùng✔️ :
🥰🥰🥰
2026-09-20 04:16:00
1
huydang0482
Đặng Huy :
💕💕💕
2026-09-20 02:39:21
1
nucvv
nich :
💐💐💐
2026-09-24 05:29:49
0
To see more videos from user @mieumieumeo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حقیقت و معرفت پنجتن پاک علیہم السلام اکثر لوگوں سے جب پوچھا جاتا ہے کہ کیا پنج تن پاک علیہ السلام کو مانتے ہو۔ جواب ہوتا جی ہاں مانتے ہیں۔ لیکن جب پوچھا جاتا ہے کہ پنج تن پاک علیہ السلام کو کیا اور کیسے ماننا ہے۔ اسکا جواب انکو نہیں آتا۔ یعنی حقیقت و معرفت پنج تن پاک علیہ السلام کا ان کو نہیں معلوم۔ انسان جب روحانی منازل طے کرتا ہوا۔ عرش پاک تک رسائی پاتا ہے یہاں اسے معرفت و عرفانِ خدا سے پہلے معرفت اور عرفانِ پنج تن پاک علیہ السلام حاصل ہوتا ہے۔ جعلی اور پکھنڈی لوگ جنہوں نے حقیقت میں معرفت نہیں پائی ہوتی۔ میری تحریریں چرا لیتے ہیں۔ انکے لیے بطور چیلنج حقیقت و معرفتِ پنج تن پاک رکھ رہا ہوں۔ اگر تو اصل میں حقیقت و معرفتِ پنج تن پاک علیہ السلام حاصل کی ہو گی تو جواب دے سکیں گے۔ ورنہ جھوٹا پیر و مرشد ہو گا۔ کیونکہ حقیقی معرفتِ پنج تن پاک علیہ السلام کے بغیر کبھی بھی معرفتِ خدا نہیں مل سکتی ہے تخلیقی پروسیجر procedure سے پہلے۔۔۔۔۔۔۔۔ سے پانج۔۔۔۔۔۔۔۔ پیدا ہوتی ہیں۔ اور یہ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔ نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔جسکو۔۔۔۔۔۔۔۔ نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔جسکو۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر ان تجلیات کو۔۔۔۔۔۔۔۔ تجلی۔۔۔۔۔۔۔۔جسکو۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر تجلی۔۔۔۔۔۔۔۔جسکو۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر تجلی۔۔۔۔۔۔۔۔جو۔۔۔۔۔۔۔۔جسکو۔۔۔۔۔۔۔۔ تجلی۔۔۔۔۔۔۔۔ تجلی۔۔۔۔۔۔۔۔ بدل جاتی ہے۔ اور۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی لیے تو میں نے کہا تھا۔ ظہیر یہی تو پانچ ہیں تجلیاتِ تخلیقِ کائنات محمد علی خیر النساء حسن و حسین و علی۔  (علیھم السلام) اور یہیں پر انسان کو سمجھ آتی ہے۔ اسم کو اسمی لحم کو لحمی جسم کو جسمی روح کو روحی نور کو نوری کل کو کلی۔ ان تجلیات کو انسان حرکتِ صعودی میں پہلے اور حرکتِ نزولی میں بعد میں سمجھتا ہے۔ جب تک انسان نورِ پنج تن پاک علیہ السلام سے گزر کر حقیقت و معرفت پنج تن پاک علیہ السلام حاصل نہ کرے۔ تب تک کبھی بھی عرفانِ خدا اور معرفتِ خدا نہیں ملتی ہے۔ اور حقیقت و معرفتِ پنجتن پاک علیہ السلام صرف وہی شخص بتا اور بیان کر سکتا ہے۔ جس نے حقیقت و معرفتِ پنجتن پاک علیہ السلام پائی ہو۔ حقیقت و معرفتِ پنجتن پاک علیہ السلام قابلِ روحانی طالب علموں کو آستانہ عالیہ پر بتائی اور سکھائی جاتی ہے۔ روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ قائم مقام سربراہ کل حقیقی سلاسل عالیہ اگر آپ اس قابل ہونا چاہتے ہیں کہ پنجتن پاک علیہم السلام کی حقیقی معرفت لے سکیں تو اپنا واٹس ایپ نمبر کمنٹ کریں۔ آپ کو مرشدِ کامل روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ صاحب کی جانب سے ہدایات و تفصیلات بھیج دی جائیں گی۔ ہدایات و تفصیلات میں آپ کو مرشد حضور کی کتاب عرفانِ خودی عرفانِ خدا کی فری PDF بھیجی جائے گی۔ اس کتاب میں مراقبہ و روحانیت کے بارے میں حقیقی تفصیلات لکھی گئی ہیں، کیونکہ یہ مرشدِ کامل روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ صاحب کا اپنا ذاتی و روحانی سفر ہے۔ اور کچھ پیغامات ہوں گے۔ 📢 اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حقیقی علم سب تک پہنچ جائے۔ شکریہ #تصوف_شریعت_طریقت_حقیقت۔روحانیت #تصوف_شریعت_طریقت_حقیقت۔روحانیت #🌍|•✤⎯⃝•|R̽o̺h͜͡a͜͡n̶i̶ Ⓩᵒⁿᵉ♥️

About