Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@sharazwry00001:
Aso Rawf Qadr
Open In TikTok:
Region: IQ
Sunday 20 September 2026 02:50:53 GMT
589
266
0
3
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.55MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.55MB
)
Watermark .mp4 (
3.29MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sharazwry00001, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#ضباط_العنصر_النسوي_⭐️ #كلية_الشرطة_العراقية_مصنع_الابطال #الكلية_العسكرية_الاولى #ضباط_العراق_قادة_العراق_اسود_العراق #كلية_الشرطة_العراقية_مصنع_الابطال #كلية_الشرطة_العراقية_مصنع_الابطال #وزاره_الدفاع #المعهد_العالي_للتطوير_الامني #المعهد_العالي #المعهد_العالي_للتطوير_الامني #وزارة_الداخلية #ضباط_العنصر_النسوي #كلية_الشرطة #CapCut #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂 #الشعب_الصيني_ماله_حل
wait i forgot my color #aespa #KARINA #GISELLE
Eyes up here
😭 #mannixmanagement @mannix carancho official
کبھی کبھی انسان اپنی غلطیوں کو ماننے کے بجائے اُن کے لیے بہانے تلاش کرنے لگتا ہے، اپنی دی ہوئی تکلیف بھول جاتا ہے مگر اپنی صفائیاں یاد رکھتا ہے۔ جن آنکھوں کو اُس نے بار بار رُلایا، اُن آنسوؤں کی وجہ پوچھنے کے بجائے، وہ خود کو بےقصور ثابت کرنے میں لگا رہتا ہے۔ شاید اُسے اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ دل توڑنے کے بعد جواز نہیں، احساس چاہیے ہوتا ہے۔ میں نے تو تمہیں ہمیشہ محبت سے سمجھا، تمہاری غلطیوں کو نظرانداز کیا، تمہاری ہر سخت بات کے بعد بھی تمہیں معاف کیا، صرف اس لیے کہ محبت تھی۔ مگر میرا ہر بار معاف کرنا تمہیں اپنی غلطی کا احساس دلانے کے بجائے، تمہاری عادت بگاڑتا گیا، اور تم ہر بار پہلے سے زیادہ بےفکر ہوتے گئے۔ تمہیں یقین ہوگیا کہ میں چاہے جتنا روؤں، آخرکار تمہیں معاف کر ہی دوں گی۔ میرے ہر آنسو کے ایک ایک قطرے کے مجرم ہو تم، کیونکہ وہ آنسو کسی اجنبی نے نہیں، اُسی شخص نے دیے جس پر میں نے سب سے زیادہ بھروسہ کیا۔ میں نے تمہیں کھونے کے خوف میں کتنی بار خود کو خاموش کیا، کتنی بار اپنے دل کو سمجھایا کہ شاید اس بار تم بدل جاؤ گے۔ مگر ہر بار میری محبت کم نہیں ہوئی، صرف تمہاری بےقدری بڑھتی گئی۔ آج بھی سوچتی ہوں تو سمجھ نہیں آتا کہ میری محبت میں کمی کہاں تھی، میں نے تو تمہیں وہ خلوص دیا جس کا بدلہ صرف تھوڑی سی قدر تھی۔ تمہیں روکنے کی کوشش بھی کی، تمہیں سمجھایا بھی، اور ہر بار معاف بھی کیا، مگر تم نے میری نرمی کو محبت نہیں، میری کمزوری سمجھ لیا۔ اور شاید یہی میری سب سے بڑی غلطی تھی کہ میں نے تمہیں حد سے زیادہ چاہا۔ اب تم اپنی صفائیاں دیتے رہو، اپنی غلطیوں کے جواز بناتے رہو، میں نے تو بس اتنا سیکھا ہے کہ ہر بار معاف کرنا بھی محبت نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی انسان کو اپنے آنسوؤں کی بھی قدر کرنی پڑتی ہے، کیونکہ جو شخص بار بار دل توڑ کر بھی بےفکر رہے، اُسے الفاظ نہیں، فاصلے سمجھاتے ہیں۔ تم میرے آنسوؤں کے مجرم ضرور ہو، مگر اب میں اپنے سکون کی محافظ ہوں۔۔👀💔 Mز🩷🌸
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy