@copsusa.mh1: My Traumatic Military Experience. Part 3 #animation #animated #animationmeme #meme #stories #fyp

Cops USA
Cops USA
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 20 September 2026 03:12:14 GMT
2001
36
1
0

Music

Download

Comments

rob_jonny
Rob_Jonny :
im the frist
2026-09-20 12:54:10
0
To see more videos from user @copsusa.mh1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میرے پاکستانیوں! حکومت خیبر پختونخوا وفاقی حکومت کو دعوت دیتی ہے کہ گزشتہ 22 سال سے خیبر پختونخوا میں نافذ پالیسیوں سے دہشت گردی ختم نہیں ہوئی بلکہ مزید بڑھی ہے۔ عمران خان کی حکومت کے ساڑھے تین سال میں ہم نے امن دیکھا، کیونکہ پالیسی درست تھی۔ جبری حکومت کی تبدیلی اور آپریشنز کے فیصلوں کے بعد ایک بار پھر دہشت گردی ہم پر مسلط کی گئی۔ جو خود آگ لگاتے ہیں، وہ کبھی آگ نہیں بجھاتے۔ یہ آگ انہوں نے لگائی ہے، ان شاء اللہ ہم ہی بجھائیں گے۔ میں آج لکی مروت کی سرزمین سے ایک بار پھر کہتا ہوں کہ اگر ہماری پالیسی پر عمل کیا جائے تو چند دنوں میں خیبر پختونخوا اور پاکستان میں امن بحال کیا جا سکتا ہے، لیکن اس کے لیے نیت ضروری ہے۔ ان کی نیت امن بحال کرنا نہیں بلکہ پی ٹی آئی کو ختم کرنا ہے، لیکن کسی کا باپ بھی پی ٹی آئی کو ختم نہیں کر سکتا۔ آج لکی مروت کے گنڈی چوک سے اس جدوجہد کا آغاز ہوا ہے، ان شاء اللہ ایک اور چوک پر اس کا اختتام ہوگا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی

About