ہماری پشتون معاشرے ڈاکٹر ہونا اج کل ایک ٹرینڈ بنا ہوّا ہے - والدین اپنے بچوں پر اتنا پریشر ڈالتے ہے اور کہتے ہے فلا حاجی کاکا کی بیٹی ڈاکٹر ہے تو آپ نے ببھی ڈاکٹر بن کر دیکانا ہے - پر جب وو نہیں ڈاکٹر نہیں بنتے تو پر دنیا جہاں کے تانے دینے لگ جاتے - اور اسٹوڈنٹ سے یہ درخواست ہے کہ خدا کے لئے کسی کو خوش کرنے کے لئے اپنی زہنی سکون برباد نا کرو اگر آپ سے نہیں ہو سکتا تو چوڑ دو - اور اپنے اپ کو پانسی نہ دینا دنیا مین اور بھی اچھی اچھی فیلڈز ہے- 🤲🤲🤲
2026-09-20 07:43:24
1
hanzalaMasood :
🥰🥰🥰
2026-09-20 04:15:14
0
To see more videos from user @medicohealer28, please go to the Tikwm
homepage.