کبھی خیبر پختون خواہ کے حالات دیکھیں وہ بھائی ہمارے پنجاب میں ا کے کام کرتے ہیں اور علاج پنجاب سے کرواتے ہیں یہ سارا پیسہ لانگ مارچ اور دھرنوں پہ لگا رہے ہیں جب بھی جو 27 ستمبر کا انہوں نے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے کوئی بھائی بتا سکتا ہے اس کے اوپر کتنا پیسہ لگے گا اور کتنی گاڑیاں اور کتنے اخراجات لگیں گے کیا ان پیسوں سے ہاسپٹل نہیں بن سکتے ان پیسوں کے باقی معاملات نہیں ہو سکتے اپ پنجاب کی سی ایم اور پنجاب کے معاملات پہ باتیں کرتے ہیں کیا کبھی اپ نے خیبر پختون کا کے اوپر بات کی یہ جو صحافی اور ٹک ٹاکر جو خیبر پختون خواہ کے ہیں وہ پنجاب کی باتیں کرتے ہیں کبھی انہوں نے خیبر پختون خواہ کی بات کی کبھی یہ بتایا کہ ان کی حکومت 15 سال سے کیا کر رہی ہے